Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | قنوج کی لڑائی میں شکست کھا کر ہمایوں کہاں پہنچا | سندھ بنگال آگرہ بہار |
2 | وہ پہلا شخص جس نے ہندوستان میں توپ سے بارود پھنکنے کی ٹیکنالوجی استعمال کی | ظہیرالدین بابر نصیرالدین ہمایوں شیر شاہ سوری ابراہیم لودھی |
3 | پانی پت کی پہلی جنگ کس سن میں لڑی گئی. | 1426ء 1516ء 1526ء 1546ء |