History 7th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

History 7th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بہادر شاہ اول کس سن میں پیدا ہوا 1593ء 1643ء 1707ء 1713ء
2 اکبر کے دور میں فوج کا سربراہ کہلاتا تھا میر بخشی بخشی دیوان صدرالصدور
3 بادشاہ کا نائب سمجھا جاتا تھا صدرالصدور وکیل سلطنت وزیر محتسب
4 مہاراجہ رنجیت سنگھ کا انتقال ہوا 1635ء 1836ء 1839ء 1840ء
5 سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں پیدا ہوئے 1459ء 1469ء 1479ء 1489ء
6 دیوان برید کا کام تھا خزانے کی نگرانی کرنا جج کے فرائض آنجام دینا زمینداروں سے مالیہ وصول کرنا سرکاری ڈاک کو لانا اور لے جانا
7 کس بادشاہ نے ایک قاعدہ مرتب کیا جس میں بچوں کے لیے حروف شناسی کا طریقہ اختیار کیا گیا تھا اکبر جہانگیر شاہ جہاں اورنگ زیب عالمگیر
8 وقانع نویس کیا کام کرتا تھا خزانے کی نگرانی صوبوں سے مرکز کو خبریں فراہم کرتا تھا جج کے فرائض ادا کرنا زمینداروں سے مالیہ وصول کرنا
9 مغلیہ دور میں صوبوں کو انتظامی سہولت کی فرض سے کس طرح تقسیم کیا گیا تھا قصبوں میں پرگنہ میں سرکاروں میں دیہات میں
10 مغلوں کے نظام حکومت میں کس کو مرکزی حیثیت حاصل تھی بادشاہ وزیراعظم دیوان وکیل سلطنت
Download This Set