Online Hajj Quiz With Answers

image
image
image

Online Hajj Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 حج کا رکن اعظم کونسا ہے؟ طواف کعبہ عرفات میں وقوف احرام باندھنا میدان مناسک حج کی تکمیل
2 قارن سے کیا مراد ہے؟ نقل حج کرنے والا حج قرآن ادا کرنے والا پیدل حج کرنے والا ان میں سے کوئی بھی نہیں
3 ہدی سے کیا مراد ہے؟ ٹھہرانا طواف قدوم قربانی کا جانور جوزانر اپنے ہمراہ لے جاتا ہے کنکریاں مارنا کھڑے ہونا
4 حجرا اسود کو بوسہ دینا کیا کہلاتا ہےِ؟ مبرور استلام سعی شوط
5 حج میں شوط سے کیا مراد ہے؟ حجر اسود کو بوسہ دینا مذکورہ تمام جوابات صیح ںہیں ہیں احرام باندھنا کعبہ کے گرد لگایا جانے والا ہر چکر
6 حج اور عمر کے دوران بھی حاجی کن پہاڑوں کے درمیان سات چکر لگاتے ہیں؟ صفاومروہ کی پہاڑیوں کے درمیان منٰی عرفات کی پہاڑیوں کے درمیاں ٍصفا کی پہاڑیوں کے درمیاں
7 حج کے دوران مسجد نمر کی کیا اہمیت ہے؟ وہ جگہ جہاں دس ذی الحجہ کو ظہر کی نماز ادا کی جاتی ہے یہ وہ مسجد ہے جو اسلام میں پہلے حج کے مواقع پر بنائی گئی وہ جگہ جہاں نو ذی الحجہ کو ظہر اور عصر کی نمازیں ملا کر پڑھی جاتی ہیں حجاج کرام یہاں خطبہ حجتہ الوداع سنتے ہیں
8 احرام باندھنا وقوف عرفات اور طواف زیارت کی حج میں کیا اہمیت ہے؟ فرض ہے سنت ہے واجب ہے حض اکبر کے فرائض ہیں
9 اور لوگوں پر اس گھر کا حج فرض ہےاس شحض کے ذمے جس نے اس کی اطاعت پائی اور جس نے انکار کیا تو اللہ تمام جہانون سے بے نیاز ہے، یہ آیت کس سورۃ میں بیان کی گئی ہے؟ سورۃ نور سورۃ کہف سورۃ البقر سورۃ آل عمران
10 ایسے صاحب استطاعت مسلمان جو صارف حج ادا کرسکتے ہوں ان پر زندگی میں کتنی دفعہ حج کرنا فرض ہے؟ چار دفعہ دو دفعہ ایک دفعہ تین دفعہ
Download This Set