Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | مربع کلومیٹر میں سندھ کا کل رقبہ کیا ہے؟ | 140914 150478 169807 144589 |
2 | مربع کلومیٹر میں صوبہ پنجاب کا کل رقبہ سے کیا مراد ہے.؟ | 205,444 205,698 504,669 304,897 |
3 | پاکستان میں کتنے فیصد جنگلات ہے؟ | 5.8 4.8 6.8 7.8 |
4 | نانگا پربت کی بلندی کتنےمیٹر ہے؟ | 8150 8126 8148 8179 |
5 | کے ٹو پہاڑ زمین سے کتنے مییڑ بلند ہے؟ | 8611 8650 8600 8645 |
6 | ہندوکش رینج کی بلند ترین چوٹی کون سا ہے؟ | ٹرچ میر کے ٹو ماؤئٹ ایوڑسٹ نگا پربت |
7 | ُپاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟ | 796096 795096 797096 794096 |