1 |
دریائے سندھ کی لمبائی کیا ہے؟ |
2500 km
2800 km
2900 km
2600 km
|
2 |
پاکستان کا سب سے بڑا صحرا کون سا ہے؟ |
چولستان
تھل
تھر
ان میںسے کوئی بھی نہیں
|
3 |
پاک بھارت سرحد کی کل لمبائی کیا ہے؟ |
1610
1846
1652
1489
|
4 |
پاکستان کے جنوب مغرب میں کون سا ملک واقع ہے؟ |
افعانستان
انڈیا
ایران
چین
|
5 |
پاکستان کا سب سے بڑا دریا کون سا ہے؟ |
دریا چناب
دریا ستلج
دریا سندھ
دریا جہلم
|
6 |
صوبہ سرحد میں کتنے دریا بہتے ہیں؟ |
4
5
6
8
|
7 |
پاک چین سرحد کی کل لمبائی کتنی ہے؟ |
600
595
650
470
|
8 |
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟ |
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخواں
|
9 |
پاکستان کے ساحل لائن کی کل لمبائی کتنی ہے؟ |
700 km
500 km
600 km
980 km
|
10 |
مربع کلومیٹر میں بلوچستان کا کل رقبہ کیا ہے؟ |
347192
395973
450299
502497
|