Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | چین ،بھارت ، بنگلہ دیش کے حصوں میں آبادی ہے | 1200 افراد فی مربع میٹر 1300 افراد فی مربع میٹر 1400 افراد فی مربع میٹر 1500 افراد فی مربع میٹر |
2 | 2016 کے مطابق ابادی تقریبا ہے. | سوا اٹھ ارب سوا سات ارب سوا چھ ارب سوا تین ارب |
3 | دنیا کی سطح رقبہ ہے. | 510 ملین مربع میٹر 509 ملین مربع میٹر 450 ملین مربع میٹر 400 ملین مربع میٹر |