1 |
البیرونی کی شہرہ آقاق کتاب کا نام ہے |
کتاب المناظر
الحادی
المنصوری
تحریرالاماکن
|
2 |
البیرونی نے ریاضی کے موضوعات پر کتابیں تحریر کیں |
100 سے زائد
120 سے زائد
140 سے زائد
150 سے زائد
|
3 |
قدرتی آفات کا مقابلہ کرنے میں بے بس ہے |
انسان
دنیا
حیوان
سائنس
|
4 |
ابھی تک سٹڈی نامکمل ہے |
جنیٹک کی
میڈیسن کی
جینوم کی
بلڈ کی
|
5 |
پیمائش کی سائنس کا نام دیا گیا ہے |
کیمسٹری کو
ریاضی کو
شماریات کو
فزکس کو
|
6 |
ڈاکٹر عطاءالرحمٰن 1948ء میں پیدا ہوئے |
جالندھر میں
دہلی میں
بمبئی میں
امرتسر میں
|
7 |
پاکستان کے نامور نوبل انعام یافتہ سائنسدان ہیں |
ڈاکٹر عبدالقدیر خان
ڈاکٹر منیر احمد خان
ڈاکٹر عبدالسلام
|
8 |
البیرونی کے اندازے اور زمین کے صحیح (جدید) نصف قطر میں فرق ہے |
دس کلو میٹرکا
بارہ کلو میٹر کا
پندرہ کلومیٹر کا
بیس کلو میٹر کا
|
9 |
البیرونی نے زمین کا نصف قطر بتایا |
6338 کلومیٹر
6335 کلو میٹر
6345 کلو میٹر
6345 کلو میٹر
6353 کلو میٹر
|
10 |
محمد بن زکریا الرازی نے مختلف کیمیائی مرکبات کو تقسیم کیا |
تین گروپوں میں
چار گروپوں میں
پانچ گروپوں میں
|
11 |
"الکیمیا" کا لاطینی زبان میں ترجمعہ کیا گیا |
1244ء میں
1140ء میں
1144ء میں
1155ء میں
|
12 |
یونانی فلاسفرز سائنس میں دلچسپی لینے لگے تھے- |
200 قبل مسیح
300 قبل مسیح
400 قبل مسیح
500 قبل مسیح
|
13 |
دنیا میں موجود تمام اشیا بنی ہوتی ہیں |
دوایلیمنٹس
تین ایلیمنٹس
چار ایلیمنٹس
پانچ ایلیمنٹس
|
14 |
تجربات کی روشنی میں سائنسی قانون وضع کرنا ہے |
تجرباتی طریقہ کار
مشاہداتی طریقہ کار
باطنی طریقہ کار
سائنسی طریقہ کار
|
15 |
لفظ سائنس اخذ کیا گیا ہے |
لاطینی لفظ سے
یونانی لفظ سے
فرانسیسی لفظ سے
انگریزی لفظ سے
|