More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انسولین ہارمون کس گلینڈ سے خارج ہوتا ہے؟
Choose an answer
ایڈرینل گلینڈ
پینکریاز
تھائرائیڈ گلینڈ
پچوٹری گلینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ٹرپوسفیئر سطح زمین سے بلندی تک پھیلی ہوئی ہے
Choose an answer
10 کلومیٹر
12 کلومیٹر
15 کلومیٹر
18 کلومیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 3
انرجی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے
Choose an answer
مردوں کو
عورتوں کو
بچوں کو
عمر ریسدہ لوگوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک بالغ انسان کا جسم مشتمل ہوتا ہے
Choose an answer
40% پانی پر
50% پانی پر
60% پانی پر
70% پانی پر
Previous
Skip
Next
Question # 5
غذائی انرجی کی اکائی ہے
Choose an answer
جول
نیوٹن میڑ
ڈائی آپٹر
کیلوری
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہیموگلوبن کا اہم جزو ہے
Choose an answer
سوڈیم
نیون
آئرن
ایلومینیم
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایٹماسفیئر کی سرد ترین تہہ ہے
Choose an answer
ٹروپوسفیئر
سٹریٹو سفیئر
میزوسفیئر
تھرموسفیئر
Previous
Skip
Next
Question # 8
صنعتی لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک کا مسئلہ ہے
Choose an answer
آبی آلودگی
زمینی آلودگی
فضائی آلودگی
ماحولیاتی آلودگی
Previous
Skip
Next
Question # 9
بکی بالز کاربن کی ایلوٹروپک فارم ہے
Choose an answer
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
Previous
Skip
Next
Question # 10
جسم کے تمام حصوں میں انفرادیس سیلز اور آکسیجن کی ترسیل کرتا ہے
Choose an answer
پلازمہ
خون
انزائم
گلیسرول
Previous
Skip
Next
Question # 11
خسرہ کی اہم علامت ہے:
Choose an answer
پٹھوں کی اینٹھن
کوپلکس سپاٹ
پانی کی کمی
فالج
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ بیماری جس کے خلاف ڈی پی ٹی کا انجکشن موثر نہیں وہ ہے:
Choose an answer
ڈفتھیریا
پولیو
کالی کھانسی
تشخج
Previous
Skip
Next
Question # 13
کائنات میں سب سے زیادہ پایا جانے والا ایلیمنٹ ہے
Choose an answer
آکسیجن
ہائڈروجن
نائڑوجن
آئرن
Previous
Skip
Next
Question # 14
ہیپاٹائٹس بی کو کہتے ہیں:
Choose an answer
کالا یرقان
ٹائیفائڈ
نزلہ
سردرد
Previous
Skip
Next
Question # 15
تمام جانداروں کے اندر ہونے والے کیمیائی عوامل کو مجموعی طور پر کہتے ہیں
Choose an answer
کیٹابولزم
اینابولزم
میٹابولزم
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
انسانی جینوم میں بیس پیرز کی تعداد ہے
Choose an answer
4.2
2.4
3.2
5.2
Previous
Skip
Next
Back