1 |
حاملہ یا دودھ پلانے والی عورتوں کی غذا ہمیشہ ہوتی ہے |
پانچ گنا
دو گنا
تین گنا
چار گنا
|
2 |
خوراک میں ضرور شامل ہونا چاہیے |
دودھ
گنے کا رس
پھلوں کا جوس
اچار
|
3 |
صحت برقرار رکھنے کے لیے زیادہ درکار ہوتا ہے |
نمک
وٹامن اے
وٹامن بی
وٹامن سی
|
4 |
گروتھ کے مراحل سے نوجوان جسم گزار رہا ہوتا ہے |
آہستہ آہستہ
تیزی سے
سست رفتاری سے
سست روی سے
|
5 |
خوراک کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے |
بچوں کو
بوڑھوں کو
نوجوانوں کو
ادھیڑ عمر لوگوں کو
|
6 |
انسولین کی کمی سے انسان شکار ہوتا ہے |
دل کے عارضہ کا
کینسر کا
ایڈز کا
ذیابیطس کا
|
7 |
انرجی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے |
مردوں کو
عورتوں کو
بچوں کو
عمر ریسدہ لوگوں کو
|
8 |
مسلز کے سکڑنے اور پھیلنے میں مدد دیتا ہے |
سوڈیم
پوٹاسیم
کیلسیم
بریلیم
|
9 |
ہیموگلوبن مشتمل ہے |
آئرن پر
ایلومینیم پر
کاربن پر
پوٹاشیم پر
|
10 |
جانوروں کے جگر میں وٹامن پایا جاتا ہے |
C
B1
B12
K
|
11 |
وٹامن ڈی کی کمی سے بالغ عمر میں ہونے والی بیماری ہے |
رکٹس
اوسٹیوملیشیا
بانجھ پن
نائٹ بلائینڈنیس
|
12 |
امونئیو ایسڈز کی تعداد ہے |
20
30
40
|
13 |
پینکریاز بناتا ہے |
ایک ہارمون
تین ہارمون
دو ہارمون
چند ہارمون
|
14 |
دودھ میں پایا جاتا ہے |
لیکٹوز
کاربوہائڈریت
مونوسیکارائڈ
پولی سیکارائڈ
|
15 |
ایک بالغ انسان کا جسم مشتمل ہوتا ہے |
40% پانی پر
50% پانی پر
60% پانی پر
70% پانی پر
|