1 |
بو علی سینا پیدا ہوئے |
888ء میں
990ء میں
1080ء میں
980ء میں
|
2 |
پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کب کیا؟ |
12 اپریل 1999ء
28 مئی 1999ء
28 مئی 1998ء
18 جنوری 2000ء
|
3 |
سائنسدان جس نے کمزور نیوکلیائی فورس اور الیکٹرومیگنیٹ فورس کو یکجا کیا |
ڈاکٹر عبدالقدیر خاں
ڈاکٹر عبدالسلام
ڈاکٹر شیخ آفتاب احمد خاں
ڈاکٹر ثمر مبارک مند
|
4 |
جابر بن حیان کی مشہور کتابیں ہیں |
الکتاب اور کتاب المناظر
الکتاب اور الخاص
کتاب لامناظر اور تحریرالاماکن
تحریرالاماکن اور کتاب اشفا
|
5 |
وہ سائنسدان جس نے سب سے پہلے چیچک اور خسرہ کے اسباب اورعلامات اور علاج کے بارے میں تفصیل سے روشنی ڈالی |
ابن الہیثم
البیرونی
محمد بن زکریا
بو علی سینا
|
6 |
سلفیورک ایسڈ کا موجد ہے |
جابر بن حیان
البیرونی
محمد بن زکریاالرازی
اقلیدس
|
7 |
جابر بن حیان کو کس کا بانی کہا جاتا ہے |
کیمیا
فلکیات
فزکس
علم الارض
|
8 |
اسلامی کیمیائی گری کا دور ہے |
500 قبل مسیح
500 سے 100 قب؛ مسیح
600 سے 1400 سن عیسوی
1000 سے 1600 سن عیسوی
|
9 |
تجربات کی روشنی میں سائنسی قانون وضع کرنا کہلاتا ہے |
سائنسی طریقہ کار
مفروضہ
پیش گوئی
مشاہدہ
|
10 |
سائنس کا بنیادی اصول ہے |
انکشافات
مشاہدہ اور استدلال
تجربہ
مفروضہ
|