General Science 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Science 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار جس عمل سے بڑھتی ہے ضیائی تالیف ریسپیریشن جلنے سے ویپرز بننے سے
2 ہوا میں کس عمل سے بائٹروجن کی مقدار مستقل رہتی ہے؟ نائٹروجن فکسیشن نائٹروجن چکر آکسیڈیشن فوٹوسنتھیسز
3 ہوا میں نائٹروجن کی فیصد مقدار ہے: 76 فیصد 77 فیصد 78 فیصد 79 فیصد
4 امائنوایسڈز پر مشتمل مرکبات کہلاتے ہیں کاربوہائیڈریٹ فیٹس پروٹینز آرگینک کمپاؤنڈز
5 پودے جس عمل کے ذریعے اپنی خوراک بناتے ہیں ریسپیریشن فوٹوسنتھیسز آکسیڈیشن نائٹروجن فکسیشن
6 کائنات میں سب سے زیادہ پایا جانے والا ایلیمنٹ ہے آکسیجن ہائڈروجن نائڑوجن آئرن
7 سورج کس عنصر پر مشتمل ہے؟ آکسیجن آئرن فاسفورس ہائیڈروجن
8 کاربن کی جو فارم کرسٹلائن نہیں ہے چارکول گریفائٹ بکی بال ہیرا
9 زمین پر پائی جانے والی تمام جاندار اشیا کا بنیادی جزو ہے کاربن نائٹروجن ہائڈروجن آکسیجن
10 ایک آرگینک کمپاونڈ ہے قدرتی گیس امونیم کلورائڈ پانی خوردنی نمک
11 جدید دور کی اہم ایجاد ہے ہوائی جہاز ریلوے انجن کمپیوٹر ٹیلی ویژن
12 اجرام فلکی میں فزکس کے حوالے سے وضاحت کہلاتی ہے آسٹروفزکس بائیو فزکس جیو فزکس بائیو کیمسٹری
13 مکینکس، حرارت، روشنی اور آواز کا تعلق کس سائنس سے ہے؟ کیمسٹری فلکیات بائیولوجی فزکس
14 ڈاکٹر عبدالقدیر کی قیادت میں پاکستانی سائنسدانوں نے کب ایٹمی دھماکے کیے؟ 28 مئی 1998ء 28 مئی 1999ء 28 مئی 1997ء 28 مئی 1996ء
15 جدید اندازہ کے مطابق زمین کا قطر ہے 6353 کلو میٹر 6338 کلو میٹر 5999 کلو میٹر 6379 کلو میٹر
Download This Set