1 |
خوراک کے اجزاء کا جسم میں جذب ہونا کہلاتا ہے |
اسیمیلیشن
ڈائجیشن
فوٹوسنتھیسز
ریسپیریشن
|
2 |
پروٹین ہضم ہوتی ہیں |
بڑی آنت میں
چھوٹی آنت میں
معدہ میں
منہ میں
|
3 |
پلازمہ میں خون جمانے والی پروٹین ہے |
فبرینوجن
سبسٹریٹ
پیپسوجن
ہیموگلوبن
|
4 |
ایک سیل کے اندر موجود تمام جنیز کہلاتیں ہیں |
اینٹی جنز
نیوکلیوٹائڈ
جینوم
RNA
|
5 |
انسانی جینوم میں بیس پیرز کی تعداد ہے |
4.2
2.4
3.2
5.2
|
6 |
خون میں گیسوں کی ترسیل کرتے ہیں |
وائٹ سیلز
ریڈ سیلز
پلیٹ لیٹس
پلازما
|
7 |
جسم کے تمام حصوں میں انفرادیس سیلز اور آکسیجن کی ترسیل کرتا ہے |
پلازمہ
خون
انزائم
گلیسرول
|
8 |
ایک گرام کاربوہائیڈریٹس والی غذا کھانے سے ہمارے جسم کو توانائی حاصل ہوتی ہے |
3.8 Kcal
8.3 Kcal
4.8 Kcal
5.3 Kcal
|
9 |
تمام جانداروں کے اندر ہونے والے کیمیائی عوامل کو مجموعی طور پر کہتے ہیں |
کیٹابولزم
اینابولزم
میٹابولزم
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
10 |
پلیٹ لیٹس کا کام ہوتا ہے |
منجمد خون بنانا
بیکٹیریا کو نگلنا
اینٹی باڈیز پیدا کرنا
آکسیجن کی ترسیل
|
11 |
ہمارے جسم میں ڈی این اے اور آر این اے کا لازمی جزو ہے |
آئرن
کلورین
فلورین
فاسفورس
|
12 |
ہیموگلوبن کا اہم جزو ہے |
سوڈیم
نیون
آئرن
ایلومینیم
|
13 |
وہ عمل جو ماحول کا ٹمپریچر بڑھانے کا باعث بنتا ہے |
فوٹوسنتھیسز
آکسیڈیشن
گرین ہاؤس اثر
ایویپوریشن
|
14 |
آئیوڈین کی کمی انسانوں میں جس بیماری کا باعث بنتی ہے |
گلہڑ
کینسر
ٹیوبر کولاسز
ہیضہ
|
15 |
0C° پر برف کی ڈینسٹی |
0.918 g/cm3
0.618 g/cm3
0.718 g/cm3
0.818 g/cm3
|