General Science 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Science 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسولین ہارمون کس گلینڈ سے خارج ہوتا ہے؟ ایڈرینل گلینڈ پینکریاز تھائرائیڈ گلینڈ پچوٹری گلینڈ
2 بنیادی اعضائے تولید کو کہتے ہیں ٹشوز ٹیسٹیز اووریز گونیڈز
3 کس وٹامن کی کمی سے خون کی کمی کا مرض لاحق ہوجاتا ہے B1 B2 B6 B12
4 جسم کو بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت فراہم کرتی ہے ہارمونز وٹامنز فیٹس اینٹی باڈیز
5 وٹامن ڈی کی کمی کے باعث پیدا ہونے والی بیماری ہے سکروی ٹی-بی رکٹس اینیمیا
6 ماسٹر گلینڈ کہلاتا ہے پچوٹری گلینڈ ٹھائی رائڈ گلینڈ ایڈرینل گلینڈ گونیڈز
7 غذا کے تمام اجزاء پائے جاتے ہیں دودھ میں پھل میں گندم میں چاول میں
8 پروٹین کے بلڈنگ بلاکس کہلاتے ہیں فیٹی ایسڈ اینٹی باڈیز انزائم ایمونیو ایسڈز
9 ایک گرام فیٹس سے انرجی کی جو مقدار حاصل ہوتی ہے 9 کلو کیلوریز 18 کلوکیلوریز 27 کلو کیلوریز 36 کلو کیلوریز
10 سیل کے لیے انرجی کا سب سے بڑا اور سستا ذریعہ ہیں پروٹینز کاربوہائیڈریٹز وٹامنز فیٹس
11 غذائی جزو جس کی سب سے کم مقدار میں جسم کو ضرورت ہے کاربوہائڈریٹ پروٹین وٹامنز فیٹس
12 کس خون گروپ کے افراد عالمی ڈونرز کہلاتے ہیں؟ A گروپ کے O گروپ کے AB گروپ کے B گروپ کے
13 ایک آدمی A اینٹی جن اور B اینٹی باڈی رکھتا ہوتو اس کا بلڈ گروپ B گروپ A گروپ AB گروپ O گروپ
14 پنیسلین کس نے دریافت کی؟ رابرٹ براؤن سرالیگزینڈر فلیمنگ اور سرہاورڈ فلورے ایڈورڈجینز رابرٹ ہک
15 ایک خاص قسم کے کیمیائی مرکب پر مشتمل جینز ہے کاربوہائڈیٹ ایڈی پوز RNA DNA
Download This Set