General Science 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Science 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خسرہ کی اہم علامت ہے: پٹھوں کی اینٹھن کوپلکس سپاٹ پانی کی کمی فالج
2 وہ بیماری جس کے دوران مریض کے جسم میں پانی کی کمی واقع ہوجاتی ہے: ٹائیفائیڈ کالرا وہوپنگ کف ڈفتھیریا
3 ایسی ادویات جو نیند غنودگی اور نشہ طاری کریں کہلاتی ہیں: پین کلرز نارکوٹکس سیڈینو ہیلوکینوجینز
4 نکوٹین کا ذائقہ ہوتا ہے: میٹھا کڑوا زہریلا نمکین
5 دنیا کی کتنی آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے: تین چوتھائی ایک تہائی آدھی ایک چوتھائی
6 مچھروں کو مارنے کے لیے سپرے کیا جاتا ہے: کلوروکین کا ڈی ڈی ٹی کا میٹاتھیان کا اے زیڈٹی کا
7 وہ بیماری جس کے جراثیم مٹی، گردغبار اور انسانوں اور جانوروں کے فضلے میں رہتے ہیں: ایڈز پولیو خسرہ ٹیٹنس
8 سٹرلائزیشن میں کھانے کی چیزوں کو کس حرارت تک گرم کیا جاتا ہے؟ 148.9°C 200°C 1180.80°C 109.3°C
9 کس بیماری میں بیکٹیریا گلے اور ناک کی جھلیوں کو متاثر کرتے ہیں؟ ٹیٹنس کالرا ڈفتھیریا رنگ وارم
10 وہ بیماری جو فالج کا باعث بنتی ہے: ہیپاٹائٹس سمال پاکس پولیو خسرہ
11 وہ جاندار جو ایڈز کا موجب ہوتے ہیں: وائرس بیکٹیریا فنگس وارمز
12 انسانی جگر کا مرض ہے: سمال پاکس ہیضہ ہیپاٹائٹس فلو
13 تھائی رائڈ گلینڈز جسامت میں بڑھ جاتا ہے آیوڈین کی کمی سے فلورائیڈ کی کمی سے آئرن کی کمی سے کیلسیم کی کمی سے
14 آئیوڈین کی کمی سے جو بیماری لاحق ہوتی ہے گلہڑ نائٹ بلائنڈنس ملیریا کھانسی
15 غذائی انرجی کی اکائی ہے جول نیوٹن میڑ ڈائی آپٹر کیلوری
Download This Set