General Science 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Science 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اینٹی بائیوٹکس کی قسم سیفلوسپورنیز دریافت یوئی تھی 1848ء 1948ء 1928ء 1998ء
2 وہ کمپاؤنڈزجن کے ملنے سے فیٹس بنتے ہیں گلوکوز پانی + کاربن ڈائی آکسائیڈ گلیسرول + فیٹی ایسڈز امائینو ایسڈ + پانی
3 حیاتیاتی اطلاعات منتقل کرتا ہے نیوکلئس کرموسومز جینز گیمٹس
4 پتوں میں سوڈیم کی مقدار ہوتی ہے 0.01 سے 10 فیصد 10 سے 15 فیصد 12 سے 16 فیصد 16 سے 20 فیصد
5 آئیوڈین کی کمی انسانوں میں جس بیماری کا باعث بنتی ہے گلہڑ کینسر ٹیوبر کولاسز ہیضہ
6 ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار جس عمل سے بڑھتی ہے ضیائی تالیف ریسپیریشن ڈائجیسشن ویپرز بننے سے
7 آکسیجن اور نائٹروجن کے کیمیائی عمل سے بنتا ہے نائٹرک ایسڈ نائٹروجن آکسائیڈ نائٹروجن پرآکسائیڈ نائٹرویٹس
8 فضائی نائٹروجن کو جس عمل سے فائدہ مند بنایا جاتا ہے نائٹروجن چکر کاربن چکر نائٹروجن فلکسیشن آبی چکر
9 کاربن کی جو فارم کرسٹلائن نہیں ہے چارکول گریفائیٹ بکی بالز ہیرا
10 مکینکس، حرارت،روشنی اور آواز کا تعلق کس سائنس سے ہے؟ علم الارض فلکیات کیمسٹری فزکس
11 ابن الہیثم کا تعلق سائنس کی کس شاخ سے ہے؟ آواز حرارت روشنی کیمیا
12 وہ کیمیکل جو سگریٹ کے دھوئیں میں موجود ہوتا ہے وہ ہے: ٹار نکوٹین کاربن مونو آکسائیڈ ا،ب،ج
13 وہ بیماری جس کے خلاف ڈی پی ٹی کا انجکشن موثر نہیں وہ ہے: ڈفتھیریا پولیو کالی کھانسی تشخج
14 وہ بیماری جس سے بی سی جی کو بچاتا ہے وہ ہے: خسرہ کالی کھانسی تپ دق یرقان
15 بی-سی-جی کا پہلا ٹیکہ بچوں کو جس عمر میں لگایا جاتا ہے- ایک ماہ پیدائش 3 ماہ 9 ماہ
Download This Set