1 |
بجلی کا زمین کی گہرائی سے گرم پانی یا بھاپ کی شکل میںانرجی کا حصول کہلاتا ہے: |
ٹائیڈل پاور
سولر پاور
جیوتھرمل پاور
ہائیڈروالیکٹرک پاور
|
2 |
بہتے پانی کی کائنیٹک انرجی سے گھمائی جاتی ہیں: |
سولر سیلز
ونڈ مل
ٹربائین
نیوکلئیر ری ایکٹر
|
3 |
سمندری لہروں کی انرجی کہلاتی ہے: |
جیوتھرمل انرجی
ٹائڈل انرجی
ونڈ انرجی
سولر انرجی
|
4 |
تیز ہوا کی کائی نیٹک انرجی سے الیکٹریسٹی کا حصول ہوتا ہے: |
ونڈ پاور
ٹائڈل پاور
ہائیڈرو الیکٹرک پاور
تھرمل پاور
|
5 |
سولر پینلز کیا جذب کرتے ہیں: |
حرارت
روشنی
دھواں
گرد
|
6 |
فوٹو سیلز روشنی کو تبدیل کرتے ہیں: |
الیکٹریسٹی
روشنی
پاور
رزسٹنس
|
7 |
سورج سے حاصل ہونیوالی انرجی کو کہتے ہیں: |
روشنی کی انرجی
حرارتی انرجی
سولر انرجی
کائنیٹک انرجی
|
8 |
سولر سیلز کی مدد سے سورج کی روشنی کو تبدیل کیا جاتا ہے: |
حرارت
بجلی
چارج
کوئلہ
|
9 |
سورج کی حرارت کو جذب کرکے الیکٹریسٹی میں بدلتے ہیں: |
سولر پاور
ریفلیکٹر
سولر سیلز
سولر پینیلز
|
10 |
سولر انرجی کا ذریعہ ہے: |
سٹیلائٹ
چاند
سورج
زمین
|
11 |
................... الیکٹریسٹی پیدا کرنے کا روایتی طریقہ نہیں ہے: |
سولر پاور
نیوکلئیر پاور
ہائیڈل پاور
تھرمل پاور
|
12 |
نیوکلئیر فشن کے لئے.......... عنصر بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے: |
جرمینیم
پلوٹونیم
ریڈیم
سوڈیم
|
13 |
نیوکئیس ٹوٹنے کا عمل کہلاتا ہے: |
فشن
فیوژن
ڈسٹرکشن
کنسٹرکشن
|
14 |
ایٹم بم میں تباہی پھیلانے والی انرجی ہے: |
تھرمل پاور
ہائیڈرو الیکٹرک پاور
نیوکلئیر انری
مکینیکل انرجی
|
15 |
نیوکلئیر انرجی کا ماخذ ہے: |
الیکٹران
پروٹون
نیوٹرون
نیوکلئیس
|