1 |
قدرتی گیس کی پیمائش ............... میں کی جاتی ہے: |
میٹرز
سینٹی میٹرز
کیوبک میٹرز
کلو میٹرز
|
2 |
100 واٹ کا بلب 10 گھنٹے میں........... یونٹ صرف کرتا ہے: |
1
2
3
4
|
3 |
الیکٹریکل انرجی کا یونٹ ہے: |
ایمپئیر
وولٹ
کلوواٹ آور
جول
|
4 |
200W بلب 5 گھنٹوںمیںبجلی صرف کرتا ہے: |
5 یونٹ
1یونٹ
1.5یونٹ
2یونٹ
|
5 |
ایک کلو واٹ برابر ہے: |
1000W
10000W
10000000W
10W
|
6 |
الیکٹریکل انرجی کا یونٹ ہے: |
واٹ آور
کلو واٹ آور
واٹ
کلو آور
|
7 |
ایک سیکنڈ میںخرچ کی گئی انرجی کی مقدار کہلاتی ہے: |
ورک
پاور
فورس
چارج
|
8 |
پاور کا یونٹ ہے: |
واٹ
ایمپئر
کولمب
جول
|
9 |
گھروں میںلگےہوئے میٹر بجلی کی پیمائش یونٹ کرتے ہیں.الیکٹریکل انرجی کا یونٹ ہے: |
جول
واٹ. گھنٹہ
کلو. گھنٹہ
کلو. واٹ. گھنٹہ
|
10 |
قدرتی گیس کا نعم البدل ہے: |
ایتھین
ایتھانول
الکحل
میتھین
|
11 |
بائیو ماس سے حاصل ہونے والا ایندھن ہوتا ہے: |
دو طرح کا
تین طرح کا
چار طرح کا
پانچ طرح کا
|
12 |
گیسولین کا متبادل ہے: |
میتھین
ایتھین
ایتھانول
پروپین
|
13 |
گاربیج کہلاتا ہے |
سالڈ ویسٹ
لیکوٹیڈ ویسٹ
نیوکلئیر ویسٹ
تھرمل ویسٹ
|
14 |
آرگینک میٹریل اور ان کا فضلہ کہلاتا ہے: |
بائیوماس
بائیوگیس
بائیو نیوٹریٹس
بائیوتھرم
|
15 |
بائیو ماس کے الکوحولک خمیر سے حاصل ہوتا ہے: |
متھین
ایتھین
ایتھانول
کوئی بھی نہیں
|