1 |
بار بار سمت تبدیل کرنے والے کرنٹ کو کہتے ہیں: |
ڈائریکٹ کرنٹ
الیکٹرک کرنٹ
وولٹیج
کرنٹ
|
2 |
ایسی ڈیوائس جو اے.سی وولٹیج کو کم یا زیادہ کرتی ہے، کہلاتی ہے: |
ترانسفارمر
ریگولیٹر
فیوز
کپیسٹر
|
3 |
مقناطیس اور کوائل کی باہمی حرکت سے بجلی کا پیدا ہونا ہے: |
سوئچ
انڈکشن
میگنیت
کوائل
|
4 |
ٹرانسفارمر میں کوائلز کی تعداد ہوتی ہے: |
دو
چار
چھ
آٹھ
|
5 |
ویری ایبل کپیسٹر میںپلیٹوں کے سیٹ کی تعداد ہے: |
1
2
3
4
|
6 |
کپیسٹرز سٹور کرتے ہیں: |
کرنٹ
رزسٹنس
وولٹیج
چارج
|
7 |
الیکٹرک چارج کو سٹور کرتے ہیں: |
رزسٹنس
ٹرانسفارمر
کپیسٹرز
سوئچز
|
8 |
کیپسی ٹینس کا یونٹ ہے: |
ایمیٹر
فیراڈ
وولٹ
ہٹنر
|
9 |
بجلی کی اشیاء کہلاتی ہیں: |
میٹرز
رزسٹرز
کنورٹرز
گیلوانو میٹرز
|
10 |
ایسے کنڈکڑز جن کی رزسٹنس زیادہ ہو کہلاتے ہیں: |
کپیسٹرز
سوئچز
رزسٹرز
ان میں سے کوئی نہیں
|
11 |
سرکٹ کے اجزا ہیں: |
سئوچز
رزسٹرز
کیپسٹرز
یہ تمام
|
12 |
سوئچز ہمیشہ لگائے جاتے ہیں: |
لائیو وائر کے راستے میں
نیوٹرل وائر کے راستے
ارتھ وائر کے راستے
نیوٹرل اور ارتھ وائر کے راستے میں
|
13 |
سرکٹ کو آن یا آف کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے: |
سوئچ
فیوز
سرکٹ
ارتھ وائر
|
14 |
سرکٹ کو آن یا آف کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے: |
سوئچ
فیوز
سرکٹ
ارتھ وائر
|
15 |
کنڈکٹر کی رزسٹنس کا یونٹ ہے: |
وولٹ
جول
نیوٹن میٹر
اوہم
|