1 |
کلر ٹیلی ویژن میں کتنی الیکٹرون گنز استعمال ہوتی ہیں؟ |
ایک
دو
تین
چار
|
2 |
ریڈیو ٹرانسمیشن کے لئے ہرٹز تک فریکوئنسی کی کیریئر ویوز استعمال کی جاتی ہیں: |
40 کلو ہرٹز
50 کلو ہرٹز
30 کلو ہرٹز
70 کلو ہرٹز
|
3 |
ریڈیو ویوز کی سپیڈ کس کے برابر ہوتی ہے؟ |
روشنی
ہوا
آواز
راکٹ
|
4 |
الیکٹرومیگنیٹک ویوز ہیں: |
آواز
واٹرویوز
ایکس ریز
روشنی
|
5 |
ریکٹی فائر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے: |
سیمی کنڈکٹرڈائیوڈ
رزسٹر
کپیسٹر
جرمینیم
|
6 |
ایل ای ڈی کس ایلیمنٹ سے بنائے جاتے ہیں؟ |
ایلومینیم
کیلسیم
سوڈیم
آرسینک
|
7 |
کس گروپ کے ایٹمز کی ملاوٹ سے کنڈکٹر میں آزاد الیکٹرونز کی تعداد بڑھ جاتی ہے؟ |
پانچویں گروپ
تیسرے گروپ
چوتھے گروپ
پہلے گروپ
|
8 |
سیمی کنڈکٹرز کی مثالیں ہیں: |
سوڈیم اور پوٹاشیم
کیلشیم اور پوٹاشیم
جرمینیم اور سلیکون
کاربن اور نائٹروجن
|
9 |
ایسی اشیا جن میں سے کرنٹ نہیں گزر سکتا ان کو کہتے ہیں: |
سیمی کنڈکٹرز
انسولیٹرز
کنڈکٹرز
نون میٹلز
|
10 |
ایسی اشیا جن میں سے کرنٹ آسانی سے گزرسکتا ہے ان کو کہتے ہیں: |
کنڈیکٹرز
انسولیٹرز
سیمی کنڈکٹرز
نون الیکٹرولائٹس
|
11 |
ایسا ڈیوائس جو سرکٹ میں ایک مقررہ حد تک کرنٹ گزرنے دیتا ہے: |
سوئج
سرکٹ بریکر
رزسٹر
فیوز
|
12 |
ملٹی میٹر سے پیمائش کرسکتے ہیں: |
رزسٹنس کی
کرنٹ کی
پوٹینشل ڈفرینس
یہ تمام
|
13 |
گھریلو سرکٹس میں لائٹس کے لیے کتنے ایمپیئر ویلیو کا فیوژ استعمال کرنا چاہیے؟ |
5
10
15
7
|
14 |
گھروں میں اے سی سپلائی کا وولٹیج ہوتا ہے: |
240 وولٹ
50 وولٹ
220 وولٹ
1000 وولٹ
|
15 |
ٹرانسفارمر جس اصول پر کام کرتا ہے: |
الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن
الیکٹروسٹیٹک انڈکشن
الیکٹرک چارج
نیوٹریلائزیشن
|