General Science Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Science Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان میں نیوکلیئر فیلڈ میں ریسرچ کا ادارہ ہے: ناسا سپارکو پنسٹیک نیفا
2 سپارکو ہیڈ کوارٹر جس شہر میں واقع ہے: اسلام آباد لاہور کراچی ملتان
3 پاکستان نے اپنا مصنوعی سیٹلائیٹ بدر-1 خلا میں کب بھیجا گیا؟ 1980ء جولائی 2001ء جولائی 1990ء جولائی 1997ء
4 کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کی کل پیداواری صلاحیت ہے: 137 میگا واٹ 173 میگا واٹ 100 میگا واٹ 110 میگ واٹ
5 پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کب کیا: 28 مئی 1996ء 28 مئی 1998ء 28 مئی 1999ء 28 مئی 1997ء
6 چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کی کل پیداواری صلاحیت ہے: 100 میگ واٹ 200 میگا واٹ 300 میگا واٹ 400 میگا واٹ
7 ریسرچ ری ایکٹر PARR-1 کی پیداواری صلاحیت ہے: 10 میگاواٹ 15 میگاواٹ 20 میگا واٹ 25 میگا واٹ
8 پاکستان نے اپنا پہلا راکٹ خلا میں جس تاریخ کو بھیجا: 7 جون 1972ء 7 جون 1982ء 7 جون 1962ء 7 جون 1979ء
9 وہ امریکی خلا بازنیل آرم سٹرانگ اور ایلڈرین جس خلائی گاڑی کے ذریعے چاند پر اتارے: اپالو-I اپالو-II سپٹنک-II اسٹنک-I
10 انسان نے جب چاند پر اپنا پہلا قدم رکھا: 20 جولائی 1979ء 20 جولائی 1976ء 20 جولائی 1969ء 20 جولائی 1970ء
11 راکٹ میں بطور ایندھن استعمال ہوتی ہے: مائع آکسیجن مائع کاربن ڈائی آکسائیڈ مائع امونیا مائع ہائڈروجن
12 جہازوں اور سب میرینز پر لگے سونارسسٹم پانی کے نیچے تہہ میں چھپے راز کا پتہ لگانے کے لیے استعمال کرتے ہیں: ایکس ریز سی ٹی سکین الڑاساؤنڈ روشنی
13 پودوں میں خوراک بنانے کا عمل کہلاتا ہے: ریسپیریشن ڈائجیشن فرمینٹیشن فوٹو سنتھیسز
14 ایک قدرتی ریشہ ہے: ٹیفلون کاٹن ایکریلک نائیلون
15 شوگر بناتے وقت گنے کے رس کو جس ٹمپریچر پر ایویپوریٹ کیا جاتا ہے: 100°C -110°C 100°C -120°C 100°C -130°C 100°C -140°C
Download This Set