General Science Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Science Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انرجی کی تبدیل ہوتی ہے: حالت فریکوئنسی شکل سمت
2 نروس سسٹم انرجی استعمال کرتا ہے: الیکٹروکیمیکل انرجی فوڈانرجی نیوکلیئر انرجی ایٹمی انرجی
3 نیوکلیئس تشکیل دینے کا عمل کہلاتا ہے: نیوکلیئر فیوژن نیوکلیئرفشن نیوکلیئرڈسڑکشن نیوکیئرری کمبینیشن
4 نیوکلیئس کے ٹوٹنے کا عمل کہلاتا ہے: فیوژن فشن ڈسٹرکشن ری کمبینیشن
5 کس میں گاڑیاں الکوحل سے چلتی ہیں؟ امریکہ میں برازیل میں چائنہ میں جاپان میں
6 حرکت کرتے ہوئے جسم کے مخالف عمل کرنے والی قوت کا نام ہے: فرکشن مخالف قوت مخالف انرجی فورس
7 حرکت کی وجہ سے انرجی کہلاتی ہے: کائی نیٹک جیوانرجی پوٹینشل انرجی تھرمل انرجی
8 چرنوبل ری ایکٹر تھا: امریکہ میں چین میں پاکستان میں روس میں
9 انڈسٹریز میں انرجی کے ذرائع استعمال ہوتے ہیں: 10% 50% 60% 40%
10 فضا میں فوسل فیولز کی گیس موجود ہے: 70% 50% 60% 40%
11 کلو واٹ‌ آور کو مختصرا لکھا جاتا ہے: P POW kWH J
12 200 W کا بلب پانچ گھنٹوں میں الیکٹریسٹی صرف کرتا ہے: 5 یونٹ 1 یونٹ 1.5 یونٹ 2 یونٹ
13 پاور کا یونٹ ہے: جول جول واٹ واٹ میٹر
14 بائیو ماس کے الکوحلک خمیر سے حاصل ہوتی ہے: میتھانل ایتھانول پروپانل بیوٹانل
15 تھرمل پولیوشن کم کرنے میں سب سے اہم کردار ہے: پانی کا کاربن ڈائی آکسائڈ کا جنگلات کا زمین کا
Download This Set