General Science Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Science Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 روس کے خلا میں بھیجے گئے مصنوعی سیٹلائٹ کا نام ہے: سپٹنک-I سپٹنک-II سپٹنک-IV
2 گنے کو کرشر سے کرش کرکے حاصل کیا جاتا ہے: پھوک جوس تنکے شیرہ
3 شوگر گنے کے کس حصے میں پائی جاتی ہے؟ جڑ گانٹھ پتا تنا
4 شوگر حاصل کرنے کے اہم ذرائع ہیں: پانچ تین دو چار
5 اگر فوڈ سٹف سے 7 ریز گزاری جائیں تو اس میں موجود ختم ہوجاتے ہیں: بیکٹیریا وائرس فنجائی الجی
6 ریڈیو آئسوٹوپس سے زمین میں دبی پائپ لائن میں معلوم کیے جاتے ہیں: سرے جوڑ کریکس جوڑا اور کریکس
7 بہت زیادہ انرجی کی حامل الیکٹرومیگنیٹک ریڈی ایشنز ہیں: الفا ریز گیما ریز بیٹا ریز ایکس ریز
8 ریڈیو ایکٹیویٹی کی ریڈی ایشنز کتنی قسم کی ہوتی ہیں؟ دو تین چار پانچ
9 وہ ایلیمنٹس ریڈی ایشنز خارج کرتے ہیں جن کا اٹامک نمبر زیادہ ہو: 78 سے 80 سے 82 سے 84 سے
10 آپٹیکل فائبرز بہت ہوتی ہیں: باریک موٹی لمبی چوڑی
11 اگر کثیف میڈیم میں اینگل آف انسیڈینٹ بڑھاتے جائیں تو ایک خاص اینگل پر اینگل آف رفریکشن ہوجائے گا: 75 ڈگری 80 ڈگری 85 ڈگری 90‌ ڈگری
12 لیزر سے سہ سمتی تصاویر حاصل کی جاتی ہیں جو کہلاتی ہیں: مونوگرام ہولو گرام ہولو گرافی مونو گرافی
13 لیزر سے جو تصاویر حاصل کی جاتی ہیں کہلاتی ہیں: یک سمتی دو سمتی سہ سمتی چار سمتی
14 انسانی آنکھ کے کس حصہ کی لیزر سے مرمت کی جاتی ہے؟ ریٹینا کی گلوکوماکی موتیا ریٹینا اور گلوکوماکی
15 لیزر چونکہ لائٹ ایمپلی فائر ہے اس لیے اس سے لائٹ ہوجاتی ہے: کمزور کم طاقتور بالکل ختم
Download This Set