More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس گروپ کے ایٹمز کی ملاوٹ سے کنڈکٹر میں آزاد الیکٹرونز کی تعداد بڑھ جاتی ہے؟
Choose an answer
پانچویں گروپ
تیسرے گروپ
چوتھے گروپ
پہلے گروپ
Previous
Skip
Next
Question # 2
چشمہ بیراج پر دوسرا نیوکلیئر پاور پلانٹ کس ملک کے تعاون سے لگایا گیا؟
Choose an answer
چین
امریکہ
روس
برطانیہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
نیوٹرل ریز ہیں:
Choose an answer
الفاریز
بیٹا ریز
گیما ریز
الفا اور بیٹا ریز
Previous
Skip
Next
Question # 4
بیٹری ہمیں............قسم کی انرجی مہیا کرتی ہے:
Choose an answer
حرارتی
سائونڈ
روشنی
الیکٹریکل
Previous
Skip
Next
Question # 5
کپیسی ٹینس کا SI یونٹ ہے:
Choose an answer
فیراڈ
ایمپیئر
اوہم
نیوٹن
Previous
Skip
Next
Question # 6
جب کسی جاندار کے جسم سے کرنٹ گزرتا ہے تو اسے کہا جاتا ہے:
Choose an answer
الیکٹرک شاک
فائر
دھماکہ
کنڈکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان کا سب سے بڑا نیوکیئر پاور پلانٹ ہے:
Choose an answer
چشنپ
کینپ
جشنب
رینب
Previous
Skip
Next
Question # 8
پوٹینشل ڈفرینس کے یونٹ کی علامت ہے:
Choose an answer
V
I
W
C
Previous
Skip
Next
Question # 9
الیکٹرونز کا بہاؤ کہلاتا ہے:
Choose an answer
کرنٹ
وولٹیج
رزسٹنس
اوہم
Previous
Skip
Next
Question # 10
کام کرنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں:
Choose an answer
انرجی
کام
پاور
فیول
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان نے پہلا مصنوعی سیٹلائیٹ خلا میں بھیجا:
Choose an answer
سپٹنک-I
سپٹنک-II
بدر-I
رہبر
Previous
Skip
Next
Question # 12
گھریلو سرکٹس میں لائٹس کے لیے کتنے ایمپیئر ویلیو کا فیوژ استعمال کرنا چاہیے؟
Choose an answer
5
10
15
7
Previous
Skip
Next
Question # 13
ریڈیو کے موجد کا نام تھا:
Choose an answer
مارکونی
ایڈیسن
جیمز
ووہلر
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایسا ڈیوائس جو اے - سی وولٹیج کو کم یا زیادہ کرتا ہے:
Choose an answer
ٹرانسفارمر
ریڈیو
وولٹ میٹر
نیوز
Previous
Skip
Next
Question # 15
جب الیکٹرونز پوزیٹو ٹرمینل پر پہنچتے ہیں، ان کی پوٹینشل انرجی ہو جاتی ہے:
Choose an answer
کم
زیادہ
برابر
ختم
Previous
Skip
Next
Back