1 |
ورک اور انرجی کا یونٹ کہلاتا ہے: |
وزن
لوڈ
جول
ہارس پاور
|
2 |
1973ء میں سپارکو نے سکونامی راکٹ خلا میں بھیجے: |
2
3
4
5
|
3 |
پاکستان نے کس مقام پر ایٹمی دھماکے کیے تھے؟ |
جہلم
چاغی
خوشاب
اسلام آباد
|
4 |
پاکستان کا سب سے بڑا نیوکیئر پاور پلانٹ ہے: |
چشنپ
کینپ
جشنب
رینب
|
5 |
ناسا خلائی ادارہ ہے: |
امریکہ کا
برطانیہ کا
فرانس کا
جرمنی کا
|
6 |
مختلف اعضا کے کینسر اور بلڈکینسر کی تشخیص اور علاج کے لیے استعمال ہوتی ہیں: |
الفا ریز
بیٹا ریز
گیما ریز
نیوکلیئر ریز
|
7 |
پاکستان میں لگائے گئے پاور پلانٹ میں بطور ایندھن استعمال کیا جاتا ہے: |
کاربن
یورینیم
پلاٹینیم
کوئلہ
|
8 |
چشمہ بیراج پر دوسرا نیوکلیئر پاور پلانٹ کس ملک کے تعاون سے لگایا گیا؟ |
چین
امریکہ
روس
برطانیہ
|
9 |
پاکستان نے پہلا مصنوعی سیٹلائیٹ خلا میں بھیجا: |
سپٹنک-I
سپٹنک-II
بدر-I
رہبر
|
10 |
سپارکو نے زمینی سٹیشن قائم کیا: |
کہوٹہ میں
روات میں
ٹیکسلا میں
کراچی میں
|
11 |
تین سکوا نامی راکٹ خلا میں بھیجے گئے: |
1970ء میں
1972ء میں
1973ء میں
|
12 |
پاکستان نے اب تک خلا میں راکٹ چھوڑے ہیں: |
100 سے زائد
150 سے زائد
50 سے زائد
200 سے زائد
|
13 |
پاکستان نے اپنا پہلا راکٹ رہبر کب خلا میں بھیجا: |
5 جون 1962ء
6 جون 1962ء
7 جون 1962ء
9 جون 1962ء
|
14 |
سپارکو کا ہیڈ آفس ہے: |
کراچی میں
اسلام آباد میں
لاہور میں
راولپنڈی میں
|
15 |
کس ملک نے خلا میں سپیس سٹیشن میر بھیجا؟ |
امریکہ نے
جاپان نے
جرمنی نے
روس نے
|