General Math 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Math 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ شخص جو کہ بل کی رقم ادا کرتا ہے بینکر ڈرائی ڈراور پے ای
2 بینک میں کتنے قسم کے اکاؤنٹس ہوتے ہیں دو تین چار پانچ
3 تبادلہ کابل جا ایک مخصوص بینکر سے ڈراکیا گیا ہو اور اسے وقت ادانہ ہو جب تک مطالبہ نہ کیا جائے چیک کہلاتی ہے پے آرڈ کہلاتا ہے تبادلہ کہلاتا ہے بنک ڈرافٹ کہلاتا ہے
4 بینک میں لگائی گئی مشین جو نقد رقم کو گاہک کو ادا کرتی ہے سکیز کہلاتی ہے کمپیوٹر کہلاتی ہے اے ٹی ایم کہلاتی ہے کارڈریڈ کہلاتی ہے
5 منافع/ مارک اب کی وصولی کی گئی شرح کو ریٹ کہتے ہیں ٹائم کہتےہیں سود کہتے ہیں اصل کہتےہیں
6 جمع کرائی گئی رقم پر بینک جو رقم ادا کرتا ہے اسے منافع کہتےہیں بونس کہتے ہیں پریمیم کہتے ہیں مارک اپ کہتے ہیں
7 قرض دینے پر جو رقم بینک واپس حاصل کرتا ہےاسے مارک اپ کہتے ہیں پریمیم کہتے ہیں بونس کہتے ہیں منافع کہتے ہیں
8 انشورڈکے زریعے ادا کی گئی قسط کو بونس کہتے ہیں ڈسکاؤنٹ کہتے ہیں پریمیم کہتے ہیں‌ مارک اپ کہتے ہیں
9 کمپنی جو انشورنس کے عمل کو آگے بڑھاتی ہےاسے انشورر کہتےہیں انشورڈ کہتے ہیں انشورنش کہتےہیں انشورنس پالیسی کہتےہیں
10 دو شخص یا چیز کی انشورنس کی جاتی ہو اسے انسورز کہتےہیں انشورڈکہتے ہیں‌ ڈرا کہتےہیں لیزی کہتےہیں‌
11 چیک کی طرح‌کا انسڑومنٹ جسے بینک نے گاہک کی درخواست پر جاری کیا ہوا ہے پے آڈر کہتے ہیں‌ چیک کہتے ہیں بینک ڈرافٹ کہتےہیں ایکسچینج کابل کہتے ہیں
12 قیمت خرید= قیمت فروخت100 x/نفع فی صد +100 چھوٹx100 /چٹ پر درج قیمت چھوٹ + چٹ پر درج قیمت قیمت فروخت - نقصان
13 قیمت فروخت معلوم کیجیے اگر قیمت فروخت< قیمت خرید سے ہوتو قیمت خرید - نفع قیمت خریدx (نفع فی صد + 100/ 100) نقصان -قیمت خرید نفع فی صد + قیمت فروخت/ 100
14 نفع % معلوم کیجیے اگر قیمت = فروخت ہوتو نفع قیمت/ خرید x100 نفع /قیمت فروخت نفع x قیمت خرید/100 قیمت فروخت x 100/ نفع فی صد+100
15 ایک سو بیس (120) کا 10 فی صد معلوم کریں- 10 12 102 120
Download This Set