1 |
کسی بھی سلسلہ کو طاہر کرنے کے لیے علامت ہوتی ہے |
an
an
an-1
n + 3
|
2 |
ایک (1) اور8کے درمیانی ضربی وسط کیا ہے |
2√2
2ñ2
2√-2
2√
|
3 |
بارہ،سولہ، اکیس، ستائیس میںاگلی رقم کیا ہے؟ |
34
30
31
32
|
4 |
دو ، چھ، گیارہ، سترہ میں کی قیمت کیا ہے as |
24
30
21
22
|
5 |
کی قوت نمائی شکل ہے-√a3 |
a1/2
a3
a3/2
a1/3
|
6 |
ایک دوسرے کا کہلاتے ہیں √a+√b اور√a-√b |
معکوس
لوگارتھم
کانجوگیٹ
جذری
|
7 |
√√ 2=? |
22
21/2
2
21/4
|
8 |
کسی عدد کے لوگارتھم میں کسری حصہ کو کیا کہتے ہیں؟ |
خاصہ
مینٹیسا
ناطق عدد
حقیقی حصہ
|
9 |
کسی عدد کے لوگارتھم میں صحیح عدد والے حصہ کو کہتے ہیں؟ |
خا صہ
مینٹیسا
اعشاری والاحصہ
حقیقی حصہ
|
10 |
اساس 10 مین حل کیے گئے لوگارتھم کو کیا کہتے ہیں |
مینٹیسا
کامن لوگارتھم
خاصہ
قدرتی عدد
|
11 |
پنتالیس(45) میں4 کو کیا کہتےہیں |
اساس
قوت نما
صحیح عدد
جذر
|
12 |
ٹیلی فون کی کال کا خرچ کتنی چیزوں پر انحصار کرتا ہے |
تین
دو
چار
پانچ
|
13 |
گیس کی مقدار کو ماپا جاتا ہے |
حجم میں
میڑ میں
مکعب میں
یونٹس میں
|
14 |
بجلی کے بل می ایکسائز ڈیوٹی کی شرح ہوتی ہے |
1.5%
1.6%
1.7ْ%
1.8%
|
15 |
بجلی کے استعمال ہونیوالے یونٹس ریکارڈ ہوتے ہیں |
دفتر میں
رجسڑپر
میڑ پر
مکعب فٹ پر
|