1 |
مواد کی وسطی قیمت ہوتی ہے |
حسابی اوسط
عادہ
وسطانیہ
معیاری انحراف
|
2 |
مرکزی رجحان کی اہم اقسام ہوتی ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
3 |
کسی مواد کی قیمتوں کے کسی قیمت 'a' سے فرق کے مربعوں کا مجموعہ سب سے کم ہوگا اگر |
Σ(x-x̅)=0
x̅=a
x=0
x=0
|
4 |
کہلاتا ہے x̅w=Σwx/Σw |
حسابی اوسط
اوزانی اوسط
ضربی اوسط
اوسط
|
5 |
کہلاتا ہے H=n/Σ(1/x) |
ہارمونک
عادہ
اوسط
حسابی اوسط
|
6 |
کہلاتا ہےx̅= x1+x2+x3+......xn/n |
وسطانیہ
حسابی اوسط
ضربی اوسط
اوزانی اوسط
|
7 |
وہ قیمت جو کسی مواد میں سب سے زیادہ مرتبہ آئے کہلاتی ہے |
عادہ
وسطانیہ
اوسط
ضربی اوسط
|
8 |
کسی مترتب مواد میں وسطی عددی قیمت کہلاتی ہے |
عادہ
وسطانیہ
اوسط
ضربی اوسط
|
9 |
اگر کسی مواد کی قمیتوں کو جمع کرکے مجموعہ کو ان کی کل تعداد پر تقسیم کیا جائے تو یہ کہلاتا ہے- |
اوسط
عادہ
وسطانیہ
اوزانی اوسط
|
10 |
کسی مواد کا شماریاتی اختصار جو درمیانی (وسطی) قمیت کا نمائندہ ہو کہلاتا ہے- |
اوسط
انتشاری پیمائش
مرکزی رجحان کی پیمائش
شماریاتی اختصار
|
11 |
جب کوئی کالمی نقشہ اس طرح سے تیار کیا جائے کہ ہر کالم کا رقبہ اس میں موجود گروہ کے تعدد کے متناسب ہوتو یہ کہلاتا ہے- |
منحنی
اوگو
کالمی نقشہ
بار چارٹ
|
12 |
محور سے عمود فاصلہ کہلاتا ہے |
ُپہلامرتب عدد
مترتب جوڑا
دوسرا مترتب عدد
افقی خط
|
13 |
لندن میں اشیاء خریدنے کے لیے رقم ادا کرانا پڑتی ہے |
روپیہ اور پیسہ
ڈالر اور سینٹس
یورو
پونڈ اورپینس
|
14 |
عددوںکا جوڑاx=-2 اورy=-4 مساوات پر اترتا ہے |
Y = 3x
Y = x+1
Y = x
Y = 2x
|
15 |
y=3x |
2
-3
-6
0
|