Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | دو نسبتوں کے درمیان برابری کہلاتی ہے | تناسب فیصد طرفین وسطین |
2 | چھ میں سے 2 گیندیں سرخ ہیں اس کی کسری شکل ہے | 2/6 6/2 2/3 1/6 |
3 | اگر ایک سکول میں کل طلبہ کا 4/5 چھٹی پر ہوں تو ہر سو میں کتنے طلبہ چھٹی پر تھے ؟ | 40 60 80 100 |
4 | فیصد 0.065 کی فی صد شکل ہے | % 65 % 6.5 65 % 0.65 |
5 | اگر سطح زمین کا %71 پانی ہے تو خشکی کتنے فی صد ہے ؟ | 29 فیصد 30 فیصد 39 فیصد 40 فیصد |
6 | فی صد عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے | دس میں سے سو میں سے ساٹھ میں سے ہزار میں سے |