More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Math 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
برابر ہے-P(1+r)t
Choose an answer
A
C
I
T
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈیوٹیز، موٹروہیکل ٹیکس کی شکل میں ٹیکس کو
Choose an answer
بالواسطہ ٹیکس کہتے ہیں
براہ راست ٹٰیکس کہتے ہیں
ٹیکس کہتے ہیں
انکم ٹیکس کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
کائنات کی ہر چیز چاہے وہ جاندار ہو یا بے جان کہلاتی ہے
Choose an answer
اجتماع
شے
اکٹھ
ارکان
Previous
Skip
Next
Question # 4
قیمت خرید + نفع برابر ہے
Choose an answer
قیمت فروخت
نقصان
درج شدہ قیمت
رعائیت
Previous
Skip
Next
Question # 5
مجموعہ کو ظاہر کرتا ہے
Choose an answer
∑
∨
∠
π
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی سیٹ کے نام کوبالعوم ظاہر کیا جاتا ہے
Choose an answer
اعداد
حروف تہجی
شے
تفاعل
Previous
Skip
Next
Question # 7
اساس 10 میں حل کئے گئے لوگارتھم کو کہتے ہیں
Choose an answer
مینٹیسا
کامن لوگارتھم
خاصہ
قدرتی اعداد
Previous
Skip
Next
Question # 8
زکوۃ سامان یا روپیہ کونسا حصہ ہوتی ہے؟
Choose an answer
1/30
1/40
1/50
1/60
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی نقطہ X-محور سے عمودی فاصلہ کیا کہلاتا ہے؟
Choose an answer
افقی لائن
مبداء
ایبسا
آرڈینٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر %10 سالانہ کی شرح سے ایک سیونگ اکاؤنٹ میں 1000 روپے جمع کروائے جاتے ہیں تو ایک شخص کو ایک سال بعد کتنے پیسے ملیں گے ؟
Choose an answer
1،100 روپے
10،000 روپے
11،000 روپے
100،000 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی مترتب مواد میں وسطی عددی قیمت کہلاتی ہے
Choose an answer
عادہ
وسطانیہ
اوسط
ضربی اوسط
Previous
Skip
Next
Question # 12
بجلی کے بل میںپہلے 100 یونٹس کی قیمت بحساب فی یونٹ ہوتی ہے
Choose an answer
2.62 روپے
2.65 روپے
2.67 روپے
2.69 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 13
منافع/ مارک اب کی وصولی کی گئی شرح کو
Choose an answer
ریٹ کہتے ہیں
ٹائم کہتےہیں
سود کہتے ہیں
اصل کہتےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
کسی قدر سے پہلی قدروں سے تعداد کے مجموعے کو کہتے ہیں
Choose an answer
کالمی نقشہ
مجموعی تعدد
مواد
جماعتی وقفہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
اساس 10 مین حل کیے گئے لوگارتھم کو کیا کہتے ہیں
Choose an answer
مینٹیسا
کامن لوگارتھم
خاصہ
قدرتی عدد
Previous
Skip
Next
Question # 16
دو نسبتوں کے درمیان برابری کہلاتی ہے
Choose an answer
تناسب
فیصد
طرفین
وسطین
Previous
Skip
Next
Question # 17
گروہی مواد کی رو سے حسابی اوسط کا فارمولا ہوگا
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 18
جتنی مرتبہ کسی مواد میں کوئی قدر پائی جاتی ہے وہ اس کی کہلاتی ہے
Choose an answer
کثیرالاضلاع
فریکوئنسی
کالمی نقشہ
تعددی جدول
Previous
Skip
Next
Question # 19
سیٹ ہے- Q={p/q:q≠0,p,q∈Z}
Choose an answer
ناطق اعداد کا
غیر ناطق اعداد کا
طاق اعداد کا
جفت اعداد کا
Previous
Skip
Next
Question # 20
مصنوعی کاشت کی گی فصل پر عشر کی کٹوتی کی شرح کیا ہے؟
Choose an answer
5%
10%
2.5%
25%
Previous
Skip
Next
Question # 21
قیمت جو اشیاء بنانے والے نے فہرست میں درج کی ہوتی ہو اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
چھوٹ
فہرست میں درج قمیت
درج شدہ قیمت
چھوٹ فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 22
اگر کسی چیز کی قیمت فروخت کی قیمت خرید سے کم ہو تو کیا ہوگا
Choose an answer
نقصان
نقصان فی صد
نفع
نفع فی صد
Previous
Skip
Next
Back