1 |
درج ذیل میں سے کس شے کا شمار ظاہری اور غیر ظاہری دولت میں نہیں ہوتا ؟ |
زرعی پیداوار
سونا
چاندی
لکڑی
|
2 |
اگر صرف ایک ہی بیٹی ہو تو وراثت میں حصہ ہو گا |
2/3
1/4
1/2
1/8
|
3 |
اگر بیوی وفات پائے جائے تو خاوند کو بیوی کی جائیداد میں سے کتنا ترکہ ملے گا ؟ |
1/2
1/3
1/4
1/5
|
4 |
بیوہ کا وراثتی جائیداد میں حصہ (اولاد کی موجودگی میں) کتنا ہے ؟ |
1/4
1/8
1/3
1/2
|
5 |
مصنوعی ذرائع آبپاشی سے کاشت کی گئی فصل پر عشر کی کٹوتی کی شرح ہے |
5%
10%
2.5%
25%
|
6 |
قدرتی ذرائع آبپاشی سے کاشت کی گئی فصل پر عشر کی کٹوتی کی شرح ہے |
2.5 فیصد
5 فیصد
10 فیصد
20 فیصد
|
7 |
اُس صاحب نصاب مسلمان پر زکٰوۃ واجب ہے جو اپنی ملکیت میں کم از کم چاندی رکھتا ہے |
52.5 تولے
55.5 تولے
60.5 تولے
62.5 تولے
|
8 |
زکٰوۃ کی کٹوتی کی شرح ہے |
2.5 فیصد
3.5 فیصد
4.5 فیصد
5.5 فیصد
|
9 |
اُس صاحب نصاب مسلمان پر زکٰوۃ واجب ہے جو اپنی ملکیت میں کم از کم سونا رکھتا ہو |
6.5 تولہ
7.5 تولہ
8 تولہ
8.5 تولہ
|
10 |
وہ رقم جو کہ صاحب نصاب مسلمان دی گئی شرح پر غربا اور ضرورت مندوں میں سال میں ایک بار ادا کرتے ہیں کہلاتی ہے |
عشر
نصاب
زکٰوۃ
ورثہ
|
11 |
میں “a“ کو کیا کہتے ہیں- a : b |
کانسی کوئنٹ
اینٹی سی ڈینٹ
طرفین
تناسب
|
12 |
دو یا دو سے زیادہ تناسبوں کے درمیان تعلق کو کہتے ہیں |
مرکب تناسب
تناسب راست
تناسب معکوس
سادہ تناسب
|
13 |
دو نسبتوں کے درمیان تعلق جس میں ایک مقدار میں اضافہ یا کمی دوسری مقدار میں اسی تناسب سے اضافہ یا کمی کہلاتی ہے |
تناسب
تناسب راست
تناسب معکوس
نسبت
|
14 |
اگر 20 قلم 2000 روپے کے ہوں تو ایسے 40 قلموں کی قیمت کیا ہو گی ؟ |
40 روپے
400 روپے
4،000 روپے
40،000 روپے
|
15 |
میں پہلی اور آخری رقم کو کہتے ہیں a : b :: c : d |
وسطین
طرفین
تناسب
نسبت
|