General Math 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Math 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رقم کی ادائیگی کا ہدایت نامہ جس میں بینک کی ایک برانچ اپنے ہی بینک کی دوسری برانچ سے پے ای کو ادا کرنے کے لئے کہتی ہے پے آڈر چیک بینک ڈرافٹ کوئی بھی نہیں
2 بینک میں لگائی گئی مشین جو گاہک کو نقد رقم ادا کرتی ہے کہلاتی ہے کمپیوٹر سکینر اے ٹی ایم کارڈ ریڈر
3 چیک کی طرح کا انسٹرومنٹ جسے بینک کے گاہک کی درخواست پر جاری کیا جاتا ہے پے آرڈر چیک بینک ڈرافٹ ایکسچینج
4 وہ شخص جس کو ہنڈی کی رقم ادائیگی کی جائے کہلاتا ہے پے ای ڈرائی لیزی انشورڈ
5 شخص جس کے ایماء پر ہنڈی (bill of exchange) تحریر کی جاتی ہے اُسے کہتے ہیں ڈراور پے ای ڈرائی لیزی
6 جو شخص جوبل آف ایکسچینج (ہنڈی) تحریر کرتا ہے اُسے کہتے ہیں ڈرائی ڈراور پے ای لیزی
7 سیونگ اکاؤنٹ سے بڑی رقم نکلوانے کےلئے بینک کو پہلے نوٹس دینا ہوتا ہے 1 سے 7 دن 7 سے 15 دن 15 سے 20 دن بغیر نوٹس کے
8 پاکستان میں کم سے کم رقم کے ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں 100 روپے 500 روپے تک 1000 روپے 5000 روپے تک 5000 سے 10000 روپے تک بی اور سی دونوں
9 لمبی مدت کے لئے لین دین کے لئے فنڈز کا پر کشش ذریعہ ہے فکسڈ اکاؤنٹ سیونگ اکاؤنٹ کرنٹ اکاؤنٹ بی اور سی دونوں
10 امانتیں اور اضافی فنڈز کو بینک کی تحویل میں رکھنے کے لئے بینک میں اکاؤنٹس کی اقسام ہیں 1 2 3 4
11 اگر ایک دکاندار ایک ٹی وی سیٹ 5 فی صد منافع پر 13125 روپے میں فروخت کرتا ہے بتائیں کہ اُس نے کتنا منافع کمایا ؟ 600 روپے 625 روپے 650 روپے 700 روپے
12 تین حصہ داروں A, B اور C کے منافع میں نسبت 10:7:5 ہے اُن کا نسبتی مجموعہ ہے 15 20 22 25
13 دو یا دو سے زائد افراد جو منافع کمانے کی غرض سے کسی کاروبار کو چلاتے ہیں اُسے کہتے ہیں کاروبار تجارت شراکت کمپنی
14 قیمت جو اشیاء بنانے والے نے فہرست میں درج کی ہوتی ہو اُسے کہتے ہیں چھوٹ فہرست میں درج قمیت درج شدہ قیمت چھوٹ فیصد
15 وہ قیمت جس پر ایک دکاندار کوئی چیز خریدے، کہلاتی ہے قیمت خرید قیمت فروخت فہرستی قیمت نقد قیمت
Download This Set