General Math 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Math 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جزر ناطق صحیح عدد غیر ناطق
2 کسی عدد کے لوگارتھم میں کسری حصہ کو کیا کہتے ہیں ؟ مینٹیسا خاصہ ناطق اعداد حقیقی عدد
3 x<sup>12</sup> x<sup>3</sup> x<sup>4</sup> x<sup>4+3</sup>
4 2<sup>2</sup> 2 2<sup>1/2</sup> 2<sup>1/4</sup>
5 اساس 10 میں حل کئے گئے لوگارتھم کو کہتے ہیں مینٹیسا کامن لوگارتھم خاصہ قدرتی اعداد
6 مینٹیسا کو ہمیشہ لیا جاتا ہے مثبت (+) منفی(-) ±
7
8 xy<sup>3</sup> x<sup>3</sup>y x y<sup>2</sup> x<sup>2</sup> y
9
10
11 اساس قوت نما صحیح عدد جزر
12 گیس میٹر کے ہر یونٹ میں کتنے مکعب فٹ گیس استعمال ہوتی ہے ؟ 10 مکعب فٹ 50 مکعب فٹ 100 مکعب فٹ 500 مکعب فٹ
13 وہ ٹیکس جو تمام قابل ٹیکس آمدنی پر لگایا جاتا ہے وہ سیلز ٹیکس کہلاتا ہے براہ راست ٹیکس کہلاتا ہے ایکسائز ڈیوٹی کہلاتا ہے انکم ٹیکس کہلاتا ہے
14 کارخانہ دار کی تیار کی گئی چیز پر ایک خریدار، خرید کے وقت جو ٹیکس ادا کرتا ہے اسے ایکسائز ڈیوٹی کہتے ہیں ٹیکس کہتے ہیں انکم ٹیکس کہتے ہیں سیلز ٹیکس کہتے ہیں
15 کسی چیز کی قیمت میں اضافی ٹیکس کو ٹیکس کہتے ہیں سیلز ٹیکس کہتے ہیں انکم ٹیکس کہتے ہیں ایکسائز ڈیوٹی کہتے ہیں
Download This Set