1 |
کس سیٹ کے لیے لکھی جاتی ہےعلامتU |
یونیورسیل سیٹ
سیٹ کا یونین
سیٹوں کا کپلیمنٹ
سیٹ کا تقاطع
|
2 |
N=? |
{0,1,2,3,4........}
{1,2,3,4,5.......}
{-3,-2,-10,1,2,3,.......}
{-0,-1,-2.......}
|
3 |
کسی سیٹ کے نام کوبالعوم ظاہر کیا جاتا ہے |
اعداد
حروف تہجی
شے
تفاعل
|
4 |
ثنائی ربط کے مترتب جوڑوں کے پہلے مقام کے اراکین پر مشتمل سیٹ کہلاتا ہے |
رینج
تفاعل
ڈومین
تحتی سیٹ
|
5 |
وین اشکال کو سب سے پہلے کس نے استعمال کیا تھا |
ڈیوڈوین
جان وین
جان نپئر
ہیزی برگ
|
6 |
مفرد اعداد کے سیٹ کو ظاہرکیا جاتا ہے |
W
N
P
Z
|
7 |
صحیح اعداد کے سیٹ کو ظاہرکرتےہیں |
N
W
B
Z
|
8 |
قدرتی اعداد کے سیٹ کو ظاہر کرتے ہیں |
W
N
B
Z
|
9 |
واضح متعارف اشیاٰٰء کے اجتماع کو کہتے ہیں |
سیٹ
تفاعل
عنصر
شے
|
10 |
اگر 5 اورb کے درمیان جمعی وسط 10 ہوتوb کی قیمت ہو گی: |
20
15
10
25
|
11 |
قدر مشترک کو ظاہر کیا جاتا ہے |
d
b
c
a
|
12 |
کسی سلسلہ میں کیا موجود ہوتو یہ مہدود سلسلہ کہلاتا ہے |
ترتیب
دوسری رقم
پہلی رقم
آخری رقم
|
13 |
عددی سلسلہ (1،4،9،6،16،25........) ہر رکن کن اعداد کا مربع ہے |
قدرتی اعداد
مکمل اعداد
صحیح اعداد
طاق اعداد
|
14 |
عددی سلسلہ (2،4،6،8،......)کیا جمع کرنے سے اگلارکن کیا ہو گا |
1
4
3
2
|
15 |
''ایک عددی سلسلہ'' کس کےمطابق لکھے گئے اعداد کی تریتب ہوتی ہے |
مخصوص عمل کے تحت
مخصوص قاعدے کے مطابق
جمع کے حساب سے
ضرب کے عمل سے
|