General Math 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Math 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کارتیسی مستوی میں افقی خط کو کہتے ہیں X محور Y محور مبدا محددی
2 کسی سلسہ میں کیا موجود ہوتو یہ محدود سلسلہ کہلاتا ہے؟ پہلی رقم آخری رقم ترتیب رقوم
3 گروہی مواد کی رو سے حسابی اوسط کا فارمولا ہوگا
4 کسی قدر سے پہلی قدروں کے تعددات کے مجموعے کو کہتے ہیں کالمی نقشہ مجموعی تعدد مواد جماعتی وقفہ
5 ایسا جدول جس میں ہر سکور یا قدر کا تعدد دیا گیا ہو اُسے کہتے ہیں لوگارتھمی جدول گروہی جدول غیر گروہی جدول تعددی جدول
6 اگر 5 طلباء کے ایک گروہ نے %20 تا %30 نمبر حاصل کیے ہوں تو گروہ کا تعدد ہو گا 110 15 20 5
7 جتنی مرتبہ کسی مواد میں کوئی قدر پائی جاتی ہے وہ اس کی کہلاتی ہے کثیرالاضلاع فریکوئنسی کالمی نقشہ تعددی جدول
8 کارتیسی مستوی میں عمودی خط کو کہتے ہیں x محور y محور محددی مبداء
9 کارتیسی مستوی میں نقطہ 'O' کو کہتے ہیں کالم قطار مبداء محددی محور
10 مبداء کے محددات ہوتے ہیں (1،0) (0،1) (0،0) (1،1)
11 مترتب جوڑوں کے پہلے ارکان کو کہتے ہیں کالم قطار نقطہ مبداء
12 دو ارکان کا سیٹ جو ایک مخصوص ترتیب میں ہو کہلاتا ہے غیر مترتب جوڑا مترتب جوڑا مستوی مستطیلی
13 ربع قطع کو ظاہر کرتے ہیں Q1,Q2 Q1,Q3 Q1,Q2,Q3 Q2,Q3
14 برابر ہوتا ہے Σ(xi-x̅) 0 1 2 -1
15 مجموعہ کو ظاہر کرتا ہے π
Download This Set