General Math 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Math 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ''b'' میں کو کیا کہتے ہیں- =a:b انتہائی اینٹی سی ڈینٹ کانسی کوئنٹ درمیان
2 کوکہا جاتا ہے x̅ حسابی اوسط عادہ وسطانیہ گروہی مواد
3 کسی قدر سے پہلی قدروں سے تعداد کے مجموعے کو کہتے ہیں کالمی نقشہ مجموعی تعدد مواد جماعتی وقفہ
4 اگر طلباء کے ایک گروہ نے20% تا30% نمبر حاصل کیے ہوں تو گروہ کا تعداد ہوگا 10 15 20 5
5 سینٹی گریڈ کو فارن ہائٹ میں تبدیل کرنے کا فارمولا ہے °C=9/5(°F-32) °C=9/5(°C+32) °C=5/9(°F+32) °C=5/9(°F-32)
6 فارن ہائیٹ°F کا ٹمپریچر کو میں تبدیل کرنے کا فارمولہ ہے °F=(9/5x°C)+32 °F=(9/5x°C)+33 °F=9/5(°F+32) °F=9/5(°F-32)
7 ایک(1) میل= 1.5کلومیڑ 1.6کلومیڑ 6.1کلومیڑ 5.1کلومیڑ
8 کارتیسی مستوی 'O'کو کہتے ہیں کالم قطار مبداء محور
9 گروئی مواد کی رو سے حسابی اوسط کا فارمولا ہوگا: x̅=Σfx/Σf x̅=Σfx/Σn x̅=Σfx/Σx x̅=Σfx/n
10 ایسا جدول جس میں ہر سکور یا قدر کا تعدد دیا گیا ہو اسے کہتےہیں لوگارتھمی جدول گروہی جدول غیرگروہی جدول تعددی جدول
11 جتنی مرتبہ کسی مواد کی کوئی قدر پائی جاتی ہے وہ اس کی کہلاتی ہے کثیرالاضلاع فریکوئنسی کالمی نقشہ تعددی جدول
12 مترتب جوڑوں کے پہلے ارکان کو کہتے ہیں کالم قطار نقطہ مبداء
13 مبداء کے محددات ہوتے ہیں‌ (1,0) (0,1) (0,0) (1,1)
14 دو ارکان کا سیٹ جو ایک مخصوص ترتیب میں ہو کہلاتا ہے غیر مترتب جوڑا مترتب جوڑا مستوی مستطیلی
15 E=? {0,1,2,3,4........} {1,2,3,4,5.......} {-4,-2,0,4,........} {-0,-1,-2.......}
Download This Set