1 |
اگر ایک بیٹی ہو اور باپ کی طرف سے کسی اور پوتیوں کی موجودگی میں اس کا حصہ کتنا ہوگا |
1/2،1/6
1/2،1/3
1/2،1/4
1/2،1/8
|
2 |
اگر بیوی وفات پا جائے تو خاوند کو حصہ ملے گا |
2/3
1/4
1/2
1/8
|
3 |
دو یا دو سے زیادہ بیٹیاں ہوں پوتی/نواسی کا حصہ ہوگا |
1/4
1/6
1/2
حصہ نہیں ہو گا
|
4 |
بیوہ کا وراثت میں اولاد یا باپ کی طرف سے کسی اور اولاد کی غیر موجودگی میں کی حصہ ہو گا؟ |
1/4
1/8
1/2
1/6
|
5 |
بیوہ کا وراثتی جائیداد میں حصہ |
1/4
1/8
1/3
1/2
|
6 |
قدرتی زرائع سے پیدا کی گئی گندمکی فصل کی مالیتی1,50,000 روپے ہر عشر کی کٹوتی کیا ہے |
10000 روپے
5000 روپے
15000 روپے
20000 روپے
|
7 |
دس لاکھ (1,00,000)روپے پر زکوۃکی کٹوتی کیا ہے |
25000 روپے
25000 روپے
2000 روپے
15000 روپے
|
8 |
مصنوعی کاشت کی گی فصل پر عشر کی کٹوتی کی شرح کیا ہے؟ |
5%
10%
2.5%
25%
|
9 |
قدرتی زرائع سے کاشت کی گئی فصل پر عشرکٹوتی کی شرح کیا ہے؟ |
2.5%
5%
10%
20%
|
10 |
زکوۃ کی کٹوتی کس شرح سے ہوتی ہے؟ |
2.5%
3.5%
4.5%
5.5%
|
11 |
نسبت کو ظاہر کرتےہیں |
::
:
ََ''
...
|
12 |
اگر 82% گھروں میں ٹیلی وژن نہیں ہو گا؟ |
18%
20%
22%
28%
|
13 |
اگر ایک سکول میںکل طلبہ کا 4÷5 چھٹی پر ہوں تو ہر سو میں کتنے طلبہ چھٹی پر تھے |
65
70
75
80
|
14 |
لفظ پرسنٹ ............ لفظ پر سنٹم کی مختصر شکل ہے |
لاطینی
انگریزی
یونانی
پاکستانی
|
15 |
کی تناسب''b'' اور''c'' میں کو کیا کہتے ہیں-a:b::c:d= |
وسطین
طرفین
کانسی کوئنٹ
درمیان
|