1 |
چھوٹ - درج شدہ قیمت برابرہے |
قیمت فروخت
قیمت خرید
نفع
نقصان
|
2 |
قیمت فروخت - قیمت فہرست برابر ہے |
قیمت خرید
چھوٹ
نفع
نقصان
|
3 |
نقصان- قیمت خریدبرابر یے |
رعایت
نفع
درج شدہ قیمت
قیمت فروخت
|
4 |
اگر کسی چیز کی قیمت فروخت کی قیمت خرید سے کم ہو تو کیا ہوگا |
نقصان
نقصان فی صد
نفع
نفع فی صد
|
5 |
ایک کتا ب کی قیمت خرید 10 روپے اور نفع اروپیہ ہے اس کا نفع فی صد معلوم کریں |
1فی صد
5 فی صد
10 فی صد
20 فی صد
|
6 |
قیمت خرید + نفع برابر ہے |
قیمت فروخت
نقصان
درج شدہ قیمت
رعائیت
|
7 |
قیمت خرید - قیمت فرخت برابر ہے |
نقصان
رعائیت
نفع
درج شدہ قیمت
|
8 |
وہ قیمت جس پر ایک دوکاندار کوئی چیزخریدتا ہےاسے کہتےہیں |
قیمت فروخت
قیمت خرید
نفع
نقصان
|
9 |
نقصان ہوتا ہے اگر |
قیمت خرید=قیمت فروخت
قیمت خرید> قیمت فروخت
قیمت خرید<قیمت فروخت
چٹ پر درج قیمت = قیمت فروخت
|
10 |
نفع حاصل کیا جاتا ہے اگر |
قمیت خرید= قیمت فروخت
قیمت خرید> قیمت فروخت
قیمت خرید< قیمت فروخت
ان میں سے کوئی نہیں
|
11 |
اسلام میں کتنے رشتے ہیںجو کہ قانونی وراث ہوتےہیں؟ |
8
10
15
12
|
12 |
زکوۃ سامان یا روپیہ کونسا حصہ ہوتی ہے؟ |
1/30
1/40
1/50
1/60
|
13 |
زکوۃ کی شرح فی صد ہوتی ہے |
0.5
1.5
2.5
3.5
|
14 |
صاحب نصاب مسلم ظاہری اور غیر ظاہری دولت پر ادا کرتا/کرتی ہے |
زکوۃ
صدقہ
عشر
خیرات
|
15 |
زکوۃ کتنی قسم کی دولت پر ادا کی جاتی ہے |
دو
تین
چار
پانچ
|