1 |
ںصف دائرہ کا رقبہ ہوتا ہے |
πr2/2
πr2
π2r
2πr
|
2 |
دائرہ جس کا رداس'r' ہے ،کا رقبہ ہوتاہے |
r2
2πr
πr2
π2r
|
3 |
ایسا مربع جس کا ضلع'S' ہو'کا رقبہ ہوتا ہے |
4S
S
2S
S^2
|
4 |
مستطیل کا رقبہ ہوتاہے |
lxb
1/2 l+b
1/3x l+b
l2
|
5 |
مساوی الاضلاع مثلث جس کا ضلع 'a' ہو کا رقبہ ہوتا ہے |
1/2bh
hb
√3a2/4
√3a2/2
|
6 |
اگر کسی قائمہ ازاویہ مثلث کے وتر کا مربع کے باقی دو اضلاع کے مربع کےمجموعہ کے برابر ہو تویہ کہلاتا ہے |
مسئلہ فیثاغورث
غیرمساوی اضلاع مثلث
مساوی الاضلاع مثلث
متساوی الساقیں مثلث
|
7 |
وہ نقطہ جس پر وسطانیے ملتے ہیں مثلث کا کہلاتاہے |
نقطہ تقاطع
قاطع خط
مرکز ثقل
کوئی نہیں
|
8 |
اگر دو دائروں کے مراکز مشترکہ مماس کے مخالف جانب واقع ہوں ایسا مماس کہلاتا ہے |
مماس
راست مشترکہ مماس
معکوس مشترک مماس
کوئی نہیں
|
9 |
متسادی الساقین مثلث کے قاعدہ پر ارتفاع اس کی کرتے ہیں |
تنصیف
تلثیث
دونوں الف اور ج
کوئی نہیں
|
10 |
دائرہ کے ساتھ ہم سطح ایسا خط جو دائرہ کو ایک نقطہ پر کاٹرا ہے دائرہ کو ایک طقطہ پر کاٹتا ہے دائرہ کا کہلاتا ہے |
مرکز
محیط
رداس
خط مماس
|
11 |
ًمثلث کے تین ارتفاع گزرتے ہیں |
ایک نقطہ میں سے
دو نقاط میں سے
تین نقاط میں سے
چارنقاط میں سے
|
12 |
ہم مستوی دائرہ کے ساتھ ایک خط جو دائرہ کو صرف ایک نقطہ پرقطع کرے کہلاتاہے |
خط مماس
وسطانیہ
ارتفاع
خط عمود
|
13 |
مثلث کے راس سے مخالف ضلع پر عمود کہلاتاہے |
زاویہ کا ناصف
وسطانیہ
ارتفاع
ضلع کا ناصف
|
14 |
مثلث کے ایک راس سے مخالف ضلع کے وسطی نقطہ کو ملانے والا خط کہلاتاہے |
زاویہ کا ناصف
ارتفاع
وسطانیہ
ضلع کا ناصف
|
15 |
مثلث کے وسطانیے ہوتے ہیں |
ایک نقطہ پر مرتکز
ہم خط
غیرہم نقطہ
5
|