More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Math 10th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
a^2=_______
Choose an answer
مستطیل کر رقبہ
مستطیل کے وتر کی لبمائی
مستطیل کا احاطہ
مربع کا رقبہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسے دو زاوہے جن میں مشترک راس اور ایک بازو مشترک ہو کہلاتے ہیں.
Choose an answer
سپلیمنٹری زاویے
راسی زاویے
کمپلینٹری زاویے
متصلہ زاویے.
Previous
Skip
Next
Question # 3
مساوات a ≠0 اور ax+b=0 کی شکل میں لکھی جاسکتی ہے جبکہ a ,b مستقل مقداریں اور X متغیر ہے.
Choose an answer
خطی مساوات
غیر مساوات
حل
مستقل
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایسے مثلث جس کے تینوں زاویے حادہ ہوں کہلاتے ہیں.
Choose an answer
حادۃالزاویہ مثلث
قائمتہ الزاویہ
زاویہ مستقیم
حادہ زاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہم مستوی دائرہ کے ساتھ ایک خط جو دائرہ کو صرف ایک نقطہ پر قطع کرے کہلاتا ہے.
Choose an answer
خط مماس
وسطانیہ
ارتفاع
خط عمود
Previous
Skip
Next
Question # 6
دودرجی مساوات کو حل کرنے کے طریقے ہیں
Choose an answer
4
3
2
1
Previous
Skip
Next
Question # 7
علامت ≤ کو ظاہر کرتی ہے
Choose an answer
کے برابر ہے
سے چھوٹا یا برابر ہے
سے بڑا یا برابر ہے
سے چھوٹا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
اکر دوزاویے ایک ہی زاویےکے سپلیمنٹ ہوں تو وہ ہوتے ہیں
Choose an answer
مساوی
غیر مساوی
تصلہ زاویے
متبادلہ زاویے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی جملے کو اس کے جزو ضربی کے حاصل ضرب کی صورت میں لکھنے کے عمل کا نام ہے
Choose an answer
اجزائے ضربی
اجزائے تقسم
اجزائے تفریق
اجزائے جمع
Previous
Skip
Next
Question # 10
دودرجی کثیر رقمی کا درجہ ہوتا ہے
Choose an answer
0
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 11
آیک مثلث میں وسطانیوں کی تعداد ہوتی ہے.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 12
مثلث کے زاویوں کے ناصف ہوتے ہیں
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 13
مثلث کے وسطانیہ ہوتے ہیں.
Choose an answer
آیک نقطہ پر مرتکز
ہم نقطہ
غیر ہم نقطہ
4
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایک ضربی زاتی قالب میں وتر کے ارکان ہوتے ہیں.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 15
مثلث کے ارتفاع ہوتے ہیں
Choose an answer
ایک نقطہ پہ مرتکز
ہم خط
غیر ہم نقطہ
5
Previous
Skip
Next
Question # 16
مربع قالب میں قطاریں اور کالموں کی تعداد ہوتی ہے
Choose an answer
2x1
یکساں
3x2
2x3
Previous
Skip
Next
Back