1 |
مولانا کس چیز سے محروم تھے. |
ٹوپی سے
لباس سے
توند سے
داڑھی سے
|
2 |
چچا صدیق انصاری گدیلے پر بیٹھے کیا کررہے تھے. |
نسوار کی جگالی
پانوں کی جگالی
سپاری کی جگالی
کھانے کے بعد کی جگالی
|
3 |
نئی دنیا کے دفتر کے اطراف میں کیا تھا |
حکیم غلام مصطفیٰ کا مطب
عصر جدید پریس
آپٹیکل سینٹر
الف اور ب
|
4 |
نئی دنیا کا دفتر کہاں واقع ہے. |
لاہور
نتھیا گلی
چونا گلی
کراچی
|
5 |
مصنف کس اخبار کے دفتر میں بیٹھا تھا. |
عروج
ایکسپریس
نئی دنیا
جسارت
|
6 |
سبق میں جمیندار سے کس شخصیت لیا گیا ہے. |
مولانا ظفر علی خان
نذیر احمد
اقبال
چراغ حسن چراغ
|
7 |
پانوں کی جگالی فرما رہے تھے |
چچآ صدیق نے
مولانا شائق نے
شبیراحمد عثمانی
شبلی نعمانی
|
8 |
مصنف کو کس نے بتایا کہ مولانا ظفر علی خان آئے ہیں. |
چچآ صدیق نے
مولانا شائق نے
شبیر احمد عثمانی نے
شبلی نعمانی نے
|
9 |
جب مولانا ظفر علی خان اخبار نئی دنیا کے دفتر آئے تو مصنف نے کیا پہن رکھا تھا. |
دھوتی
چادر
لنگی
شلوار
|
10 |
مصنف کے بقول وہ کتنے سال پہلے اخبار " نئی دنیا" کے دفتر میں بیٹھا ہوا تھا. |
پانچ سال ادھر
دس سال ادھر
پندرہ سال ادھر
بیس سال ادھر
|