1 |
مولانا کے صبح سویرے جگانے پر مصنف نے کس چیز کا سہارا بنایا تھا. |
پیٹ درد کا
جسم کا درد
قولنج
سر درد
|
2 |
مولانا کو نڈھال کردینے والی ورزش کے متعلق مصنف کو کس نے بتایا |
الطاف
حالی
قاضی احسان اللہ
قاضی دانش اللہ
|
3 |
اخبار زمیندار کا دفتر کہاں ہے. |
لاہور میں
گجرات میں
ملتان میں
ُپشاور میں
|
4 |
لاہور آکر مصنف نے کہاں قیام کیا. |
اپنے گھر
روشنی منزل
زمیندار کے دفتر
چونا گلی
|
5 |
جب مصنف نے میر کا نام لیا تو مولانا نے کس کا زکر کیا. |
ہائڈون کا
سائمن میشن کا
برکن ہیڈ کا
مسلم لیگ
|
6 |
جب مصنف نے غالب کا نام لیا تو مولانا نے کس کا زکر کیا. |
مسلم لیگ کا
برکن ہیڈ کا
شائق احمد کا
سائمن کمیشن کا
|
7 |
کس شخصیت کو آل انڈیا لیڈر کی حیثیت حاصل تھی |
مولانا ظفر علی خان
شبیر احمد عثمانی
چچا صدیق
مولانا شایق
|
8 |
کون صاحب ان دنوں کانگریس سے باغی ہوئے تھے. |
چچا صدیق
مولانا شائق عثمانی
شبیر احمد عثمانی
شبلی نعمانی
|
9 |
مولانا شاعری کی طرف جانے کے بجائے کس کا زکر کرہے تھے. |
گھر کا
لاہور کا
سیاست کا
اخبار کا
|
10 |
مولان توند سے کیوں محروم تھے یہ راز کہاں جاکر کھلا |
پشاور
کراچی
لاہور
سیالکوٹ
|