1 |
مشہور نظم مائن کا ایک سین کس کی ہے. |
حالی
مولاناشایق
غالب
ظفر علی خاں
|
2 |
مشہور نظم لندن کی ایک صبح کس نے لکھی |
غالب
مولانا ظفر علی خان
حالی
شبلی نعمانی
|
3 |
مشہور نظم بحیرہ قلزم کس کی ہے. |
الطاف حسین حالی
مولانا شائق
مولانا ظفر علی خان
غالب
|
4 |
آکثر شاعر شعر کہنے کے لیے کس سے رجوع کرتے تھے |
مصنف سے
حکیم چشتی سے
قاضی احسان اللہ سے
مولانا سے
|
5 |
مولانا کتنی دیر میں نظم لکھتے تھے |
دو گھنٹے میں
آدھ گھنٹے میں
ایک گھنٹے میں
پونے گھنٹےمیں
|
6 |
مولانا کس چیز کے استاد تھے |
بولنے کے
زبان کے
محاورے کے
زبان اور محاورے کے
|
7 |
مولانا نے فوج سے استعفیٰ کیوں دیا. |
نئی نوکری کی وجہ سے
بیماری کی وجہ سے
افسران سے لڑائی
تھکاوٹ کی وجہ سے
|
8 |
مولانا کس دور میں فوج میں رہے. |
حیدرآباد کی ملازمت کے زمانے میں
لاہور کی ملازمت کے زمانے میں
کراچی کے ملازمت کے زمانے میں.
لکھنو کی ملازمت کے زمانے میں.
|
9 |
مولانا کے ورزش کا پوچھنے کے بعد مصنف نےکس کا تمہید کیا. |
گھر خریدنے کا
واپس جانے کا
دفتر میں نہ رہنے کا
مولانا کا گھر چھوڑنے کا
|
10 |
مولانا کو دوڑنے اور ڈنٹر پیلنے کے علاوہ اور کیا شوق تھا. |
کبڈی کا
میوزک کا
نیزہ بازی اور شہسواری کا
اس میں سے کوئی نہیں.
|