FSC Part 2 Urdu Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہوائی کا دارالحکومت ہے استنبول شکا گو ہونولولو پیرس
2 سبق ہوائی میں کار کس ماڈل کی تھی 1856 1857 1858 1860
3 ہوائی کس ملک کی ریاست ہے برطانیہ جاپان امریکہ ڈنمارک
4 ہوائی کے دارالحکومت کا نام ہے ٹوکیو ہونولولو ہانگ کانگ نیو یارک
5 سبق ہوائی کس صنف سے تعلق رکھتا ہے افسانہ ڈرامہ سفر نامہ ناول
6 کلکتہ کے حوالے سے ہوائی سبق میں کس شاعر کا ذکر کیا گیا مرزا غالب میرتقی میر مرزا سودا علامہ اقبال
7 ہوائی میں مہمانوں کا استقبال کیا جاتا ہے چائے کی تواضع پھولوں کے گجروں سے استقبالی جلوس سے نعروں سے
8 ہونولولو ہے امریکہ کا دارالحکومت ہوائی کا دارالحکومت جاپان کا ایک شہر چین کا ایک شہر
9 سبق ہوائی کی مصنفہ نے کراچی سے ائیر لائن کا ٹکٹ خریدا PIA SAS PR BOAC
10 امریکہ کی حکومت نے کون سا عظیم الشان مرکز کھولا ہے سپر مارکیٹ جونا مارکیٹ ایسٹ ویسٹ سینٹر ہومابے
Download This Set