FSC Part 2 Urdu Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مصنفہ کےمیاں نے کتنے گھر تبدیل کیے تھے. چھ پانچ تین سات
2 ہوائی کے دارالحکومت کا کیا نام ہے. ٹوکیو ہونولولو کھٹمنڈو ہانگ کانگ
3 مصنفہ ہولولوکس کس وقت پہنچی رات نو بجے رات دس بجے رات ساڑھے دس بجے رات گیارہ بجے
4 ًمصنفہ نے ہوائی تک کا سفر کس ائیر لائن سےکیا تھا جاپان ائیر لائن سے بھوجا ائیر لائین سے قطر ائیر لائین سے دوھا ائیر لاین سے
5 بیگم صاحبہ نے گڑ گڑاکر کیا دعا مانگی میرا مقصد پورا ہو اور خیر سے سفر ہو یارب میری عزت رکھ کچھ نہیں.
6 مصنفہ کتنےدن ٹوکیو میں رہیں. آیک دن دو دن تین دن چار دن
7 بیگم صاحبہ نے ٹوکیومیں کس چیز کا مزہ چکھا. ٹکیو ایمنسٹی کا جنرل شیخ اور بیگم شیخ کی خاطر مدارت کا املی کا مختلف کھانوں کا
8 بیگم صاحبہ نے ہانگ کانگ سے ٹوکیو تک سفر کس جہاز میں کیا. بوئنگ پین ایم مراکو سپن انگ
9 بیگم صاحبہ کا ہانگ کانگ سے ٹوکیو تک کا سفر کیسے گزرا. خوشگوار جہاز سست تھا پرانا کھٹار جہاز تھا جہاز تیز تھا
10 کہاں جاکر بیگم صاحبہ کی روح خوش ہوئی کلکتہ یورپ ممبئی ہانگ کانگ
Download This Set