1 |
گارڈمینیا، زید چنبیلی، کنول کس جزیرہ میں اگتے ہیں. |
جزیرہ مالٹا
جزیرہ بینی
جزیرہ ئزمان
جزیرہ لوکو
|
2 |
ایسٹ ویسٹ سینٹر میں کورس کی معیاد کتنی ہوتی ہے. |
تین ماہ سے ایک سال تک
سات ماہ سے ایک سال تک
دس ماہ سے ایک سال تک
گیارہ ماہ سے ایک سال تک
|
3 |
عمیق کا کیا مطلب ہے. |
کم گہرا
گہرا
الف اور ب
کوئی نہیں
|
4 |
مارکیٹ میں کن کے لیے نرسریاں تھیں. |
بؤڑھوں کے لیے
جوانوں کے لیے
عورتوں کے لیے
بچوں کے لیے
|
5 |
عورتوں کی آنکھیں اور بٹوے کس جگہ پر جاکر کھلتے ہیں. |
ًمال روڈ پر
سپر مارکیٹ
میڑو میں
مائیکرو میں.
|
6 |
ہوائی میں امریکن کی فیڈرل حکومت نےکیا کھولا |
شاپنگ سینٹر
ائیر سروس سینٹر
ویسٹ سنٹر
ایسٹ اینڈ ویسٹ سینٹر
|
7 |
سپر مارکیٹ میں جاکر عورت کا کیا حال ھوتا ہے. |
پریشان ہوجاتی ہے
خوش ہو جاتی ہے
آنکھیں کھل جاتی ہیں.
بے ہوش ہوجاتی ہیں.
|
8 |
سپر مارکیٹ کتنے بازاروں کا مہا گرو ہے. |
دس
بارہ
تیرہ
چودہ
|
9 |
سپر مارکیٹ کیسی ہے. |
خوبصورت
دلکش
امریکن سرمایہ داری
امریکن بیوٹی مارکیٹ
|
10 |
ہوائی کی یونیورسٹی کس بات پر سبقت لے گئ ہیے |
علوم نباتات میں
علم سمندر میں
ّعلوم حیوانات میں
علوم ریاضی میں.
|