More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 2 Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
چند لمحوں کے بعد جب بیگم پردے سے باہر آتی ہے تو ان کے ساتھ کون ہوتا ہے.
Choose an answer
ڈاکٹر حنان
ڈاکٹر برہان
ڈاکٹر فرقان
ڈاکٹر عمران
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈرامہ"دستک" مرزا ادیب کے کس مجموعہ سے لیا گیا ہے
Choose an answer
پس پردہ
چند ہم عصر
راگ رنگ
کپاس کا پھول
Previous
Skip
Next
Question # 3
برہان کن بڑے میاں کا پوت تھا.
Choose an answer
جن کا بیٹا ایڑیاں رگڑ کر مر رہا تھا
جس کا بیٹا پاگل تھا
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
برہان کیا اٹھاکر پہنتے ہیں.
Choose an answer
جرسی
جیکٹ
برساتی
شرٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
برہان کیا اٹھاکر پہنتے ہیں.
Choose an answer
جرسی
جیکٹ
برساتی
شرٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
ڈارمہ دستک میں ڈاکٹر زیدی کی عمر کیا بتائی گئی ہے.
Choose an answer
تین برس
چالیس برس
پچاس برس
پچپن برس
Previous
Skip
Next
Question # 7
ڈرامہ کے آغاز پر بیگم زیدی کیا کر رہی تھی
Choose an answer
سورہی تھی
کھانا بنا رہی تھی
کپڑے دھو رہی تھی
رسالے کا مطالعہ کررہی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 8
صبح اٹھتے وقت ڈاکٹر زیدی نے بوجھ کیوں محسوس کیا.
Choose an answer
ضمیر کا بوجھ تھا
پریشانی کا بوجھ تھا
کمر کے درد کا بوجھ
رات کو جاگنے کا بوجھ
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈاکٹر زیدی کے ڈاکٹر کا نام کیا تھا.
Choose an answer
ڈاکٹر برہان
ڈاکٹر حنان
ڈاکٹر عبدالسلام
ڈاکٹر عمران
Previous
Skip
Next
Question # 10
مرزا ادیب کا سن پیدائش
Choose an answer
1836
1889
1914
1920
Previous
Skip
Next
Back