1 |
کوہ حبشہ پر کون رہتا تھا |
جوگی
سیاح
کامل فقیر
دیو
|
2 |
سمندر میں کونسا پہاڑ دکھائی دیا |
کوہ ہمالیہ
کوہ حبشہ
کوہ قراقرم
کوہ ہندوکش
|
3 |
سمندر میں کون سا پہاڑ دکھائی دیا |
کوہ ہمالیہ
کوہ حبشہ
کوہ قراقرم
کوہ ہندوکش
|
4 |
بلقیس جہانی بیگم اداس کیوں رہتی تھیں |
دولت کی کمی کی وجہ سے
میاں کے باہر رہنے کی وجہ سے
اولاد نہ ہونے کی وجہ سے
بیماری کی وجہ سے
|
5 |
بھوپال کی بیگم کا نام کیا تھا |
اصغری بیگم
بلقیس جہانی بیگم
مزاج دار
زلفن بیگم
|
6 |
بلقیس جہانی بیگم کہاں کی رہنے والی تھیں |
دلی
آگرہ
لاہور
بھوپال
|
7 |
حجن نے اکبری کو کتنے لونگ دیے |
دو
تین
چار
چھے
|
8 |
حجن نے آزار بند کی کیا قیمت بتائی |
دو آنے
تین آنے
چار آنے
آٹھ آنے
|
9 |
حجن کی بھانجی کہاں رہتی تھی |
چاندنی چوک
محلہ بلی ماراں
موم گروں کے چھتے
شاہی مسجد کے پاس
|
10 |
حجن نے اکبری کو لونگ کہاں رکھنے کو کہا |
جیب میں
چوٹی میں
تعویذ بنا کر بازو پر باندھنا
گلے میں لٹکانا
|