1 |
اکبری کے علاوہ حجن نے اور کتنے لوگون کو لوٹا |
دو
تین
چار
پانچ
|
2 |
حجن نے زلفن کو کس بہانے واپس گھر بھیج دیا |
ناک کی کیل لانے کو
دوڑی لانے کو
رقم لانے کو
یہ کہ تیری ضرورت نہیں
|
3 |
ناک کی کیل کہاں رکھی رہ گئی تھی |
میز پر
زیورات کے ڈبے میں
پاندان کے ڈھکنے میں
تکیے کے نیچے
|
4 |
حجن نے موتیوں کی جوڑی کتنے میں بیچنا چاہی |
پچاس روپے میں
سوروپے میں
ایک سو پچاس میں
دوسوروپے میں
|
5 |
حجن نےزیور کے بارے میں اکبری کو کیا مشورہ دیا |
بیچ ڈالو
نیا بنواؤ
اُجلواؤ
صندوق میں بند کردو
|
6 |
شاہ صاحب نے بلقیس جہانی بیگم کو کہاں جانے کو کہا |
گھر
مسجد
حج پر
دہلی
|
7 |
موتیوں کی جوڑی کی اصل قیمت کتنی معلوم ہوئی |
دو پیسے
تین پیسے
چار آنے
دس روپے
|
8 |
بلقیس جہانی بیگم نے کتنے مسکینوں کو حج کرایا |
سو
دوسو
تین سو
پانچ سو
|
9 |
شاہ صاحب نے حجن کو کہاں خدمات سرانجام دینے کا حکم دیا |
لاہور اور قصور میں
کراچی اور حیدرآباد میں
دلی اور لکھنو میں
آگرے اور دلی میں
|
10 |
کوہ حبشہ میں شاہ جی نے بیگم بھوپال کو کتنی لونگیں دیں |
آٹھ
دس
بارہ
سولہ
|