FSC Part 2 Urdu Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مولوی ںذیر احمد کی سن وفات کب ہوئی. 1912 1836 1889 1887
2 مولوی نذیر احمد کا سن پیدائش 1836 1889 1887 1962
3 مولوی نذیر احمد دہلوی کاسنہ وفات کیا ہے 1912 1914 1915 1919
4 مولوی نذیر احمد کاسنہ پیدائش کیا ہے 1832 1836 1863 1870
5 سبق اکبری کی حماقتیں کس کتاب سے لیا گیا ہے بنات النعش فسانہ مبتلا مراۃ العروس ابن الوقت
6 اکبری کے خاوند کا نام کیا تھا محمد اکمل محمد کامل محمد اکبر محمد عاقل
7 حجن نے کس کی بیٹی کا زیور ہتھایا تھا محمد عاقل خاں فضلو میاں مسیتا بیگم اکبر
8 اکبری کا مال اسباب کیونکر خاک میں ملا موسم کی شدت سے اکبری کی بے سلیقگی سے چوہوں کی کژت کی وجہ سے دیمک کی کثرت کی وجہ سے
9 حجن اور کس کو دھوکا دے کر زیور لے اُڑی احمد بخش خان کی بی بی اصغری مزاج دار کی خالہ عاقل خاں
10 اکبری کے بگاڑ کی وجہ کیا تھی کم عقلی ماں کا تربیت نہ کرنا ننھیال کا بے جالا ڈپیار میاں کی کھلی چھوٹ
Download This Set