1 |
حجن نے اکبری کو ناد علی کتنی کی دی. |
ایک آنہ کی
دو آنے کی
تین آنے کی
چار آنے کی
|
2 |
اکبری نے پہلی دفعہ کٹنی سے کیا چیزیں پسند کیں. |
زمزمیاں
سرمہ اور ناد علی
کھانے پینے کی چیزیں
چادر اعور نائے نماز
|
3 |
کتنی قسم کے تبرکات اپنے پاس رکھتی تھی. |
تسبیح ، خاک شفا
زمزمیاں اور کوہ طور کا سرمہ
خانہ کعبہ کے غلاف کا ٹکڑا
یہ تمام
|
4 |
کٹنی نے کس کا بھیس بنایا |
نوکرانی کا
فقیرنی کا
سپاہی کا
حجن کا
|
5 |
حجن اکبری کے محلے میں آئی |
لوگوں کو چیزی دکھانے
اپنی بھانجی کا علاج کرانے
الف اور ب
کڑے بیچنے
|
6 |
مزاج دار کلی عادت تھی. |
ہر ایک سے بدتمیزی کرنا
ہر ایک کو دھوکا دینا
ہر ایک سے جلد گھل مل جانا
ان میں سے کوئی نہیں.
|
7 |
اکبری کا لقب تھا |
لال بیگم
حجن
مزاج دار بہو
تمیز دار بہو
|
8 |
اکبری کی شادی کس سے ہوئی. |
محمد سالک سے
عزیز اقبال سے
محمد عاقل سے
عمیر صفدر سے
|
9 |
سبق" اکبری کی حماقتیں " کا مآخذ ہے. |
پس پردہ
نیرنگ خیال
چند ہم عصر
مراۃ آلعروس
|
10 |
سبق"اکبری کی حماقتیں " کے مصنف کا نام ہے. |
سرسید احمد خان
مولانا ظفر علی خان
مولوی نذیر آحمد
مرزا ادیب
|